in

اداکارہ حرا مانی کی دعا زہرا اور ظہیر احمد کے لیے انوکھی دعا

اداکارہ حرا مانی کی دعا زہرا اور ظہیر احمد کے لیے انوکھی دعا

معروف اداکارہ حرا مانی نے دعا زہرا اور ظہیر احمد کے کبھی علیحدہ نہ ہونے کی دعا کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حرا نے سماجی رابطے

کی سائٹ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں لکھا تھا کہ ’’میں چاہتی ہوں کہ دعا زہرا اور ظہیر کبھی الگ نہ ہوں‘‘۔اداکارہ نے

امید ظاہر کی کہ اللہ تعالی میری یہ دعا ضرور سنیں گے۔خیال رہے کہ دعا اور اس کے شوہر

ظہیر کا کیس سندھ ہائی کورٹ میں چل رہا ہے۔ جان کے خطرے کے پیش نظر ظہیر کی

حفاظت سے متعلق درخواست پر اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل، سیکریٹری داخلہ،

آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی انویسٹیگیشن اور انویسٹیگیشن افسر و دیگر کو

نوٹس جاری ہوئے ہیں۔عدالت نے متعلقہ افسران سے 29 جولائی کو ہونے والی سماعت میں جواب مانگا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دس سیکنڈ اللہ کا نام جو بھی پڑھے گا غیب سے آواز آئے گی

چوہدری پرویز الٰہی نے وفاداری دکھا دی، وزیراعلیٰ پنجاب بنتے ہی اپنے اختیارات کس کو سونپ دیے؟ بڑی خبر