in

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

ڈاکٹر اسرار یہ وہ نام ہے جس سے ہر پاکستانی واقف ہے لیکن ہر کوئی بس یہی جانتا ہے کہیہ ایک مشہور مذہبی اسکالر اور عالم دین تھے۔یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپکو ان کی زندگی سے جڑے

کچھ ایسے واقعات سنانے جا رہے ہیں جو شاید ہی اس سے پہلے آپ نے کبھی سنے ہوں، آئیے جانتے ہیں۔ڈاکٹر اسرار ایک نہایت ہی سادہ انسان تھے جنہوں نے اپنی زندگی کے 25 سال ایک

مسجد کے ساتھ بنے ہوئے گھر میں گزار دیے اور تو اور یہ گھر بھی ان کا اپنا نہیں بلکہ قران اکیڈمی کے نام سے قائم ادارے کی ملکیت ہے۔

جب ان سے سوال ہوا کہ اتنی بڑی شخصیت ہونے کے باوجود بھی آپ زندگی کی کسی آسائش کے بغیر یہاں کیسے رہ لیتے ہیں۔تو انہوں نےکیا

خوب جواب دیا کہ میرے پاس زندگی تمام آسائشیں ہیں آپ خود دیکھ لیں سونے کیلئے ایک بس یہ بیڈ ہے، کمرے کے ایک کونے میں لکھنے کیلئے میز اور کرسی ہے۔مزید یہ کہ یہ جو صوفہ ہے یہ صوفہ نہیں

بلکہ صوفہ کم بیڈ ہے جو بیڈ بھی بن جاتا ہے اور اسی پر میری اہلیہ آرام فرماتیں۔ اگر جب گرمی کا احساس ہو تو یہ چھوٹی سی فریج ہے اس سے ٹھنڈ ا پانی لے کر پی لیتا ہوں۔یہی تمام آسائشیں

جن پر میں بہت خوش ہوں اور اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہوں۔ ان کے نفیس و سادہ انسان ہونے کی سب سے بڑی نشانی یہ بھی ہے

کہ وہ صبح نہایت ہی سادہ اور تھوڑا سا ناشتہ کرتے تھے۔جس کے بعد گھر کے ساتھ ہی بنے ادارے میں اپنی خدمات فراہم کرتے تھے۔ ڈاکٹر اسرار ڈاکٹر کی فیلڈ چھور کر ہمیشہ کیلئے مذہب کی طرف کیوں آ گئے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گاڑی خریدی تو والدہ کو بٹھایا ۔۔ پہلی کامیابی پر خوش قسمت بیٹے نے گاڑی ماں کے نام کر دی، دیکھیے

حکومت اگلے 30دن نہیں دیکھے گی !!! تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی