in

گاڑی خریدی تو والدہ کو بٹھایا ۔۔ پہلی کامیابی پر خوش قسمت بیٹے نے گاڑی ماں کے نام کر دی، دیکھیے

گاڑی خریدی تو والدہ کو بٹھایا ۔۔ پہلی کامیابی پر خوش قسمت بیٹے نے گاڑی ماں کے نام کر دی، دیکھیے

سوشل میڈیا پر ایسی کئی ویڈیوز ہوتی ہیں جو کہ صارفین جو نہ صرف حیرت زدہ کر دیتی ہیں بلکہ جذباتی بھی کر دیتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہے جس میں ایک خاتون کو دیکھا جا سکتا ہے جو کہ ایک عالیشان گاڑی میں بیٹھ رہی ہیں۔

دراصل یہ خاتون ایک ماں جو بیٹے کی بڑی کامیابی پر خوب پھولے نہیں سما رہی ہیں،

آنکھوں میں آنسو، چہرے پر خوشی اور دل میں ڈھیر ساری دعائیں لیے ماں بیٹے کی خوشی میں شریک ہے۔

بیٹے کو کامیابی کے طور پر یک عالیشان گاڑی ملی ہے، تو اس نے سب سے پہلے والدہ کو

گاڑی میں بٹھا کر اس گاڑی کو زندگی میں لانے کا فیصلہ کیا، جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

والدہ تو اس عمل سے بے انتہا خوش ہوئیں ہی ساتھ ہ صارفین کے دل کو بھی

یہ ویڈیو خوب بھا گئی، کسی نے بیٹے کو خوب سراہا تو کوئی ایسی اولاد کی دعائیں کر رہا تھا

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حضورﷺنے فرمایا :قریب قی امت میں لوگ اپنی بیویوں سے زن ا کرین گے آج واقعی میں ایسا ہو رہا ہے

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟