in

سجدوں کی برکت جوانی میں سمیٹ لو ۔۔ اس چمچماتی دنیا کو حقیقت سمجھنے والے نوجوان ایک مرتبہ اس منظر کی حقیقت جان لیں تو سر سجدوں سے نہ اٹھائیں

سجدوں کی برکت جوانی میں سمیٹ لو ۔۔ اس چمچماتی دنیا کو حقیقت سمجھنے والے نوجوان ایک مرتبہ اس منظر کی حقیقت جان لیں تو سر سجدوں سے نہ اٹھائیں

انسان یہ بات اچھے سے جانتا ہے کہ اسے ایک نہ ایک دن اس دنیا کو چھوڑ کر جانا ہی ہے مگر جان نکلنے کا وقت بھی تو آسان نہیں ہوتا اور کس کا دل کرتا ہے کہ میں دنیا سے چلا جاؤں۔

تو بالکل اب سوشل میڈیا پر یہ تصویر وائرل ہو رہی ہے جس کی حقیقت آپ کو جھنجوڑ کر رکھ دے گی۔

ہوا کچھ یوں کہ ایک تصویر نظر سے گزری جس میں انسان کیلئے لاکھوں پیغام تھے۔ سب سے پہلے تو اسپتال میں بستر پر موجود اس شخص کی بات کرتے ہیں جس کے چہرے پر سانس لینے کیلئے بڑی بڑی نلکیاں لگی ہوئی ہیں۔

جس سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ انسان کس قدر بے بس ہے اور تو اور یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ انسان بستر پر بھی نماز پڑھ رہا ہے جو ایک اچھی بات ہے۔

مگر جوانی کے کیے ہوئے سجدے بڑھاپے سے بہتر ہیں کیونکہ اس وقت تو انسان کے جسم میں جان بھی نہیں رہتی

جب انسان اللہ کی طرف لوٹتا ہے۔ دوسری طرف ایک یہ تصویر وائرل ہو رہی ہے جو ہمیں پیغام دیتی ہے۔

کہ ہمیں دنیا میں اللہ کے احکامات کے مطابق رہنا چاہیے اور اعتدال پسندی کے ساتھ وقت گزارنا چاہیے ۔ ورنہ لوگ تو انتقال کے

بعد بس قبر پکی کروا جاتے ہیں یا پھر ماربل لگا جاتے ہیں اور ان سب کاموں سے مردہ کو کوئی سواب نہیں پہنچتا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

والد مسجد میں جھاڑو خود دیتے اور ۔۔ مشہور بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان کے والد مسجد میں کیوں رہتے ہیں؟

ایک ساتھ 9 بیٹوں کی پیدائش ۔۔ باپ ڈیلیویری روم کے باہر کیوں رو پڑا؟ ویڈیو دیکھیں