in

بابا جب آپ مجھے نہلاتے تو ہم دونوں ہنستے تھے پر آج میں رو رہا ہوں ۔۔ دیکھیں وہ مناظر جب وہیل چیئر پر بیٹھے والد کو نہلاتے ہوئے بیٹے نے سب کو پگھلا دیا؟

بابا جب آپ مجھے نہلاتے تو ہم دونوں ہنستے تھے پر آج میں رو رہا ہوں ۔۔ دیکھیں وہ مناظر جب وہیل چیئر پر بیٹھے والد کو نہلاتے ہوئے بیٹے نے سب کو پگھلا دیا؟

ماں کی اہمیت پر تو سب ہی بات کرتے ہیں پر آپ جانتے ہیں کہ والد وہ سہارا ہے جس کے ساتھ دنیا جنت لگتی ہے۔ یہی وجہ ہے

کہ آج ہم آپکو ایک ایسی ویڈیو دیکھانے جا رہے ہیں جسے دیکھنے کے بعد آپ جذباتی ہو جائیں گے اور دعا کریں گے کہ اللہ پاک کسی بیٹے پر ایسا وقت نہ لائے۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بیٹا اپنے والد کو نہلا رہا ہے، ساتھ میں آنکھوں سے آنسوؤں کے سمندر بہا رہا ہے کیونکہ اس کے والد اتنے علیل ہیں

کہ وہ خود سے ہل بھی نہیں سکتے یہی وجہ ہے کہ وہیل چیئر پر بیٹھے والد کے جسم پر صابن لگا رہا ہے۔ اس منظر کو دیکھنے کے بعد ایک بات تو سمجھ آ جاتی ہے۔

کہ کسی نے سچ ہی کہا کہ جب اس دنیا میں والد کا ہاتھ بیٹے کے کندھے پر ہوتا ہے تو وہ کے ٹو پہاڑ بھی چڑھ سکتا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اس کا والد اسے کچھ نہیں ہونے دے گا۔

اور تو اور جب بیٹا چھوٹا ہوتا ہے تو والد اسے اپنے ہاتھوں سے نہلاتا ہے تو اس وقت دونوں ہی خوب ہنس رہے ہوتے ہیں۔

اس کلے علاوہ آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اس سے بھی زیادہ پریشانی کی بات ایک جوان بیٹے کیلئے نہیں کہ وہ اپنے باپ کو بوڑھا ہوتے دیکھے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میری زندگی میں 3مرد آئے لیکن اللہ نے بچالیا، مس یونیورس بننے سے پہلے سڑکوں پر کیا کام کرتی تھی

میں تمہاری بیوی ضرور ہوں لیکن سرکاری ملازم بھی ہوں ۔۔ لیٹ لینے آنے پر بیوی نے شوہر کو سڑک پر کیسے سزا دی؟