in

ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن کیساتھ ویڈیو منظر عام پر!!! سوشل میڈیا پر اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن کیساتھ ویڈیو منظر عام پر!!! سوشل میڈیا پر اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن کیساتھ ویڈیو منظر عام پر!!! سوشل میڈیا پر اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

ممبئی(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں،

گزشتہ دنوں ٹینس سٹار نے اپنی ایک اور ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی بہن کے ساتھ موجود ہیں۔تفصیلات کےمطابق ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق

کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر اکثر متحرک رہتی ہیں اور اپنی مزاحیہ ویڈیوز اور منفرد تصاویر اپ لوڈ کرتی نظر آتی ہیں،

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اپنی چھوٹی بہن انعم مرزا کے ساتھ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کو ان کے چاہنے والوں پسند کررہے ہیں۔ویڈیو میں ثانیہ کو اپنی بہن انعم مرزا کے ساتھ انتہائی خوشگوار موڈ میں دیکھاجاسکتا ہے،

وائرل ہونے والی ویڈیو سے لگ رہا ہے کہ دونوں کوئی ڈانس سٹیپس کررہی ہیں،35 سالہ بھارتی ٹینس سٹار اور ان کی بہن ویڈیو میں ایک ساتھ ٹانگیں ہلا رہی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگر ایک شخص مخالفت نہ کرتا تو علامہ محمد اقبال 1925 میں لاہور ہائیکورٹ کے جج بن جاتے ۔۔۔۔ ایک بھولا بسرا حیران کن تاریخی واقعہ

عمران خان نے طلاق کو میرے خلاف استعمال کیا، مگر کیوں؟؟ریحام خان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا