in

’’میرے لیے ن لیگ اور پی پی سے بات کریں‘‘ فواد چوہدری نے یہ کس کو کہا؟ تہلکہ خیز انکشاف

’’میرے لیے ن لیگ اور پی پی سے بات کریں‘‘ فواد چوہدری نے یہ کس کو کہا؟ تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے فیصل آباد سے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے

کہ وزیر اطلاعات فواد چودھری نے مجھے کہا تھا کہ میری شمولیت کیلئے ن لیگ یا پی پی سے بات کریں۔

انہوں نے فواد چودھری کی ٹویٹ کے جواب میں کہا کہ بے شرم تو آپ خود ہیں چوہدری

صاحب۔گھسیانی بلی کھمبا نوچے!۔آپ خود مجھے کہہ چکے ہیں کہ ن سے یا پی پی سے میری بات کریں۔راجہ ریاض نے مزید کہا

کہ دونوں جماعتیں آپ کو لینے کو تیار نہیں اس لیے آپ بے شرم بن کر بلے کے ہینڈل سے لٹک رہے ہیں۔

واضح رہے کہ راجہ ریاض اور نور عالم کی تصویر ٹویٹ کرتے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بے شرم لکھا تھا ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ابو میرے گھر میں آپ کو رکھنے کے لیے جگہ نہیں، باپ تو نو بچے پال لیتا ہے نو بچے ایک باپ کو کیوں نہیں رکھ پاتے، دل پگھلا دینے والی داستان

عمران خان سے اہم شخصیت کی ملاقات