in

انسان میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہروز سبزواری نے عمران خان کی حمایت میں بڑی بات کہہ ڈالی

انسان میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہروز سبزواری نے عمران خان کی حمایت میں بڑی بات کہہ ڈالی

کراچی: (ویب ڈیسک) معروف اداکار شہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک سچے لیڈر ہیں، اگر انسان میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو وہ عمران خان کو ہی فالو کرے گا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو دیتے ہوئے

ان کا کہنا تھا کہ ’اگر میرے والد نے میرے پیٹ میں حلال رزق ڈالا ہے تو ایسا ہو نہیں سکتا کہ میں عمران خان کو فالو نہ کروں

اگر انسان میں غیرت نہیں تو وہ عمران خان کے علاوہ کسی کو بھی فالو کرلے، مدینہ کی ریاست کا قیام عمران خان کے علاوہ کوئی نہیں کرسکتا‘۔ان کا کہنا تھا

کہ ’بہت لوگ جو عمران خان کے مخالف ہیں وہ بھی مان گئے ہیں کہ اب عمران خان اب مزید خطرناک ہیں کیونکہ اب وہ بہتر سیاست کریں گے‘

انہوں نے کہا کہ ’عمران خان اقتدار میں واپس نہ آئے ایسا ہو نہیں سکتا، وہ دو تہائی اکثریت کے ساتھ آئیں گے، وہ سچے آدمی ہیں‘۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملزمان وفاقی وزیر بن گئے : آخر ہمارے آئین میں کوئی تو نقص ہے کہ اسکی آڑ میں غلط کو بھی درست قرار دے دیا جاتا ہے ۔۔۔۔ نامور صحافی کا ایسا تبصرہ جسکی آپ بھی حمایت کریں گے

آپ کے بغیر کوئی عید نہیں ۔۔ مشہور اداکارہ منال خان کی عید کے موقعے پر مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ وائرل