in

آپ کے بغیر کوئی عید نہیں ۔۔ مشہور اداکارہ منال خان کی عید کے موقعے پر مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ وائرل

آپ کے بغیر کوئی عید نہیں ۔۔ مشہور اداکارہ منال خان کی عید کے موقعے پر مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ وائرل

عید تو اپنوں کے سنگ ہی اچھی لگتی ہے مگر جس کے بھی اپنے اس موقعے پر اس کے ساتھ نہ ہوں اس کیلئے اس سے بڑا کوئی غم نہیں ہوتا۔

یہی وجہ ہے کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی انتہائی مقبول اداکارہ منال خان نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

جس میں انکی والد کی قبر کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اور اسی تصویر پر انہوں نے ایک کیپشن بھی درج کیا ہے کہ ” آپ کے بغیر کوئی عید نہیں”۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کل بروز منگل 3 مئی کو عید الفطر تو منائی جائے گی مگر منال خان کی طرح کئی اور لوگ بھی ہوں گے

جو اس دنیا میں اپنوں کے بغیر ہی عید منائیں گے۔ بس ہم ان کے لیے دعا ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ پاک ان کے دراجات بلند فرمائے۔

واضح رہے کہ اس تصویر کو ابھی تک سوشل میڈیا پر کئی ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں اور ڈھائی ہزار سے زائد اس پوسٹ کو لائک بھی کر چکے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انسان میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہروز سبزواری نے عمران خان کی حمایت میں بڑی بات کہہ ڈالی

باعمل مسلمان کھلاڑی!!!! دنیا کے وہ کھلاڑی جنہوں نے کھیل کے دوران روزہ افطار کیا