in

10 لاکھ غریب پاکستانیوں کی قسمت چمک اٹھی!!! قطر نے زبردست اعلان کر دیا

10 لاکھ غریب پاکستانیوں کی قسمت چمک اٹھی!!! قطر نے زبردست اعلان کر دیا

10 لاکھ غریب پاکستانیوں کی قسمت چمک اٹھی!!! قطر نے زبردست اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان اور حکومت قطر کے مابین ایم او یو پر دستخط کئے گئے ہیں جس کے بارے میں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں تعینات ریاست قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان آل ثانی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے مختلف حصوں میں قطر 9لاکھ 60ہزار بچوں کو’’سب سے پہلے تعلیم فائونڈیشن‘‘ کے ایک نئے منصوبے

کا آغاز کریگی۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق سفیر قطر شیخ سعود بن عبدالرحمان نے بتایا کہ پاکستان محترمہ شیخا موزہ بنت ناصر کے ایجوکیٹ اے چائلڈ (ایک بچے کو تعلیم) Educate a Childمنصوبے سے سب سےزیادہ مستفید ہونے والے ممالک میں پاکستان کو شامل کر لیا گیا ہے۔

’’سب سے پہلے تعلیم فائونڈیشن‘‘ نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ شراکت داری کا ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت اگلے چار سالوں میں پاکستان کے 9لاکھ 60ہزار غریب ترین بچوں کو پرائمری سکولوں میں داخل کیا جائیگا۔

یہ معاہدہ ملک کے پسماندہ ترین بچوں کو پرائمری سطح کی تعلیم میں لانے کیلئے ایک مشترکہ کوشش کا حصہ ہے اور یہ سب سے پہلے تعلیم فائونڈیشن کے دنیا بھر میں ایک کروڑ ستر ہزار سے زیادہ بچوں کو تعلیمی اداروں میں داخل کروانے کے بہترین ٹریک ریکارڈ کا نتیجہ ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ تو اب پہچانی ہی نہیں جاتیں! وہ 5 حسینائیں جن کو وقت نے مکمل بدل دیا

لاکھوں لوگوں کو ہنسانے والا اتنا دُکھی کیوں؟سجاد جانی نے دل کی بات کہہ ڈالی