in

لاکھوں لوگوں کو ہنسانے والا اتنا دُکھی کیوں؟سجاد جانی نے دل کی بات کہہ ڈالی

لاکھوں لوگوں کو ہنسانے والا اتنا دُکھی کیوں؟سجاد جانی نے دل کی بات کہہ ڈالی

لاکھوں لوگوں کو ہنسانے والا اتنا دُکھی کیوں؟سجاد جانی نے دل کی بات کہہ ڈالی

سجاد جانی نے پہلی مرتبہ بتا دیا کہ وہ دکھی کیوں ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سجاد جانی نے اپنے دل کا دکھڑا سناتے ہوئے کہا

کہ میں نے جو گلی محلوںمیں جانے کا فیصلہ کیا کبھی کبھار مجھے لگتا ہے کہ وہ میرا غلط فیصلہ تھا کیوں کہ فیملی کیساتھ جاتے ہوئے اکثر لوگ ۔۔۔ اوئے جانی ۔۔۔ اور جگت کے نام سے پکارتے

ہیں جو اچھا نہیں لگتا ،لوگوں کے ایسے پکارنے سے خود کو شرمندگی ہوتی ہے اور ایسے لگتا ہے کہ شاید یہ اختیار میں نے ہی ان کو دیا ہے ۔دوسری جانب پروگرام میں بات کرتے ہوئے ایکٹرس لیلیٰ زبیری کا کہنا تھا کہ ریڈیو سے کیرئیر کا آغاز کیا،

پہلے ایڈیشن میں ہی کامیاب ہو گئی اور بطور چائلڈ اسٹار سے ٹی وی کا آغاز کیا۔شوہر فوج میں تھے تو اس لیے شوبز میں کام کرنا چھوڑ دیا پہلے سیریل سے ہی پہچان ملنا شروع ہو گئی تھی لیکن اب کے اسکرپٹس کو ماضی کی نسبت مارکیٹنگ اور ریٹنگ کو سامنے رکھ کر لکھا جاتا ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

10 لاکھ غریب پاکستانیوں کی قسمت چمک اٹھی!!! قطر نے زبردست اعلان کر دیا

یہ میری دوسری بیوی ہیں اور۔۔ امیر ترین خاتون عائشہ کے پاس اتنی دولت کہاں سے آئی؟ شوہر نے پہلی بار ان کی زندگی کے متعلق تمام راز کھول دیئے