in

وزیراعظم 31 مارچ کو “بے روزگار “ہو رہے ہیں: امیر جماعت اسلامی کا تیمر گرہ میں عوامی جلسے میں بڑادعویٰ

وزیراعظم 31 مارچ کو “بے روزگار “ہو رہے ہیں: امیر جماعت اسلامی کا تیمر گرہ میں عوامی جلسے میں بڑادعویٰ

 تیمر گرہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےلوئر دیر کی تحصیل تیمر گرہ میں جلسہ عام سے خطاب میں بڑا  دعویٰ کیا ہے

کہ وزیراعظم عمران خان 31 مارچ کو بے روزگار ہو رہے ہیں۔

عمران خان نے احتساب کا وعدہ کیا آج وہ خود قابلِ احتساب بن گئے ہیں۔

” جنگ نیوز ” کے مطابق سراج الحق کا کہنا تھا کہ ” ان کے لوگوں نے مافیاز سے بڑھ کر کرپشن کی،

چند روز عمران خان کا بھی نعرہ ہوگا ’مجھے کیوں نکلا‘۔ اسلام آباد تماشہ اور

میلہ عوام کے لیے نہیں لگایا جارہا ، عمران خان کی کارکردگی ہوتی تو وہ پارلیمنٹ میں آکر بتاتے، انہوں نے عوام کے 4 سال ضائع کیے۔

 امیر جماعت اسلامی کایہ بھی کہنا تھا کہ”  پیپلز پارٹی نے بار بار حکومت کی، حل موجود ہے تو کراچی اور سندھ میں کام کرکے دکھائے”۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شادی ہال میں لڑائی، کھانے کیلئے رکھی گئی پلیٹیں اور بوتلیں باراتیوں نے ایک دوسرے پر چلادیں، کئی زخمی 

’اس فلم کیلئے میں نے سب کچھ اُتار دیا تھا، کرینہ کپور نے برسوں بعد بڑے راز سے پردہ اٹھادیا