’اس فلم کیلئے میں نے سب کچھ اُتار دیا تھا، کرینہ کپور نے برسوں بعد بڑے راز سے پردہ اٹھادیا
’اس فلم کیلئے میں نے سب کچھ اُتار دیا تھا، کرینہ کپور نے برسوں بعد بڑے راز سے پردہ اٹھادیا
بھارتی اداکارہ کرینہ کپور جو وکہ بھارتی مسلمان اداکار سیف علی خاں کی بیوی ہے جس کا ایک بیٹا بھی ہے جس کا نام تیمور علی خاں ہے۔ تاہم اب اس خوبرو اداکارہ کے بیان نے ہر طرف ہلچل مچا دی ہے بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ
ان کی 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ہیروئن‘ ان کیلئے بہت خاص ہے۔ اس فلم کو انہوں نے اپنا سب کچھ دے دیا یہاں تک کہ وہ اس کیلئے اپنے بدن سے سب کچھ اُتار دیا تھا۔ ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور سے ان کی پسندیدہ 5 فلموں کے بارے میں پوچھا گیا
تو انہوں نے ہیروئن فلم کو ٹاپ آف لسٹ رکھا۔ میزبان نے کرینہ کپور اور ارجن رامپال کا وہ سین
دکھایا تو اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ فلم ان کیلئے بہت خاص ہے، انہوں نے اس فلم کو اپنا سب کچھ دے دیا، یہاں تک کہ وہ اس فلم کیلئے اُنہوں نے سب کچھ اُتار دیا تھا، انہیں فرق نہیں پڑتا
کہ لوگ اس فلم کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں لیکن یہ فلم ان کے دل کے بہت قریب ہے۔ کرینہ کپور نے ’ہیروئن‘ فلم کے ڈائریکٹر مدھر
بھنڈارکر کی بھی خوب تعریف کی اور کہا کہ بطور ہدایتکار وہ نہ صرف اداکاروں کو مختلف سین کرنے کیلئے تیار کرتے ہیں بلکہ ہر سین
کو انتہائی باریکی سے شوٹ کرتے ہیں۔واضح رہے کہ کرینہ کپور نے سیف علی خاں سے شادی اُس وقت کی تھی
جب وہ بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنے عروج پر تھیں اور سیف علی خاں نے اپنی پہلی بیوی امرتا سنگھ کو طلاق دے دی تھی جس میں سے ان کی ایک بیٹی سارہ علی خاں بھی ہے جو اب بھارتی فلموں میں کام کر رہی ہے۔