in

کرونا صرف بہانہ تھا۔۔۔متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں ویزے کیوں بند کیے۔۔ اصل بات تو اب سامنے آئی

کرونا صرف بہانہ تھا۔۔۔متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں ویزے کیوں بند کیے۔۔ اصل بات تو اب سامنے آئی

کرونا کا صرف بہانہ تھا متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں ویزے کیوں بند کیے حقیقت سامنے آنے پر سب حیران رہ گئے۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں پر ویزے کی پابندی عائد کردی تھی۔ یہ فیصلہ پاکستان سمیت 12ملکوں کےلئے کیا گیا تھا۔ اور اس کی وجہ

حیران کن طور پر کرونا وائرس کی وبا بتائی گئی تھی لیکن تعجب کی بات یہ تھی کہ ان ملکوں میں بھارت شامل نہیں تھا۔ جبکہ بھارت دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔ چنانچہ یہ کہنا کہ پاکستان سمیت 12ملکوں پرپابندی کرونا وائر س کی وجہ سے لگائی تھی ۔ سراسر غلط تھا۔اب اس بارے میں حقائق سامنے آئے ہیں۔ دبئی میں مقیم ایک پاکستانی شہری کا کہنا ہے کہ

یو اے ای حکومت اسرائیل سے تعلقات قائم ہونے کے بعد سمجھتی ہے کہ پاکستان ،ترکی ، افغانستان سمیت 12ملکوں کے شہری کسی ایسی سرگرمی کا ارتکاب کرسکتے ہیں جن سے متحدہ عرب امارات میں ان تعلقات کی وجہ سے عدم استحکام پھیل سکتا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2 دن کے لیے موبائل سروس بند کرنے کا اعلان کردیاگیا ۔۔ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے

دنیا کا ایسا ملک جہاں آج تک کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا