in

2 دن کے لیے موبائل سروس بند کرنے کا اعلان کردیاگیا ۔۔ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے

2 دن کے لیے موبائل سروس بند کرنے کا اعلان کردیاگیا ۔۔ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے

27اور 28 ستمبر کو موبائل فون سروسز جزوی طور پر بند رہے گی، لاہور پولیس کی درخواست پر عرس اور چہلم کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے موبائل فون سروسز معطل کی جائیں گی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق حضرت داتا گنج بخش

رحمتہ اللہ علیہ کے 978 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز 26 ستمبر کو ہورہا ہے،زائرین کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد کرتے ہوئے شرکت کرسکیں گے،عرس داتاعلی ہجویری اور چہلم پرموبائل فون سروس جزوی طور پر بند رہے گی۔،موبائل فون سروس 27 اور28ستمبر کو بند رہے گی,موبائل فون سروس لاہور پولیس کی درخواست پر بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بچوں کا نانا کی وراثت میں حق کا دعویٰ! سپریم کورٹ نے خواتین کی وراثت کے حوالے سے تاریخی فیصلہ سنا دیا

کرونا صرف بہانہ تھا۔۔۔متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں ویزے کیوں بند کیے۔۔ اصل بات تو اب سامنے آئی