in

دنیا کا ایسا ملک جہاں آج تک کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا

دنیا کا ایسا ملک جہاں آج تک کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا

دنیا کا ایسا ملک جہاں کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے، ترکمانستان حکومت کا دعویٰ ہے کہ وہاں اب تک کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ ترکمانستان حکومت کے مطابق وہاں کے شہری عالمی وبا کے اثرات سے بچے ہوئے ہیں۔ترکمانستان کی آبادی 60 لاکھ نفوس

پر مشتمل ہے اور دنیا کے کم سے کم ان پانچ ملکوں میں شامل ہے جہاں حکام نے تاحال کوئی ایک بھی کورونا کیس رپورٹ نہیں کیا۔ترکمانستان کے صدر قربان قلی بردی محمدوف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں ترکمانستان میں وبا کی رپورٹس کوجعلی‘قرار دیا

اور اس موقع پر کہا کہ وبا کے خلاف اقدامات کو سیاست زدہ نہ کیا جائے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرونا صرف بہانہ تھا۔۔۔متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں ویزے کیوں بند کیے۔۔ اصل بات تو اب سامنے آئی

والدہ کے لیے 50 سالہ پُر کشش دولہے کی تلاش