in

21 لاکھ کا جوڑا۔۔۔ مریم نواز نے بیٹے کی مایوں پر کس ڈئیزائنر کا جوڑا پہنا، جس کے چرچے سب کر رہے ہیں؟

21 لاکھ کا جوڑا۔۔۔ مریم نواز نے بیٹے کی مایوں پر کس ڈئیزائنر کا جوڑا پہنا، جس کے چرچے سب کر رہے ہیں؟

گزشتہ روز مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور عائشہ سیف کی مایوں کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔

جبکہ ایک ویڈیو میں مریم نواز کو ایک پرانا گانا گنگناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے کہ “میرے نیہر سے آج مجھے آیا، یہ پیلا جوڑا، یہ ہری ہری چوڑیاں” یہ گانا گنگناتے ہوئے، گھر میں داخل ہورہی ہیں۔

تاہم مریم نواز نے گانے کے مطابق ہی پیلے رنگ کا جوڑا زیبِ تن کیا ہوا ہے۔ آج ہم آپ کو مایوں کی تقریب میں پہنے گئے اس جوڑے کے بارے میں بتائیں گے۔ دراصل یہ جوڑا پاکستان کی لوکل فیشن ڈیزائنر ایلان (Elan) کا ہے، جو کہ پاکستانی ڈیزائنر ختیجہ شاہ چلاتی ہیں۔

جو جوڑا مریم نواز نے پہنا ہوا ہے اکسی اصل قیمت 21 لاکھ روپے سے زائد ہے۔ جبکہ ایلان کمپنی کی جانب سے موصول ہونے تفصیلات کے مطابق کوئی بھی جوڑا اپنی مرضی کے مطابق بنوایا جائے گا تو اسکی کم سے کم قیمت 20 لاکھ روپے سے زائد ہوگئی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیراعظم کا 50 ہزار سے کم آمدنی والوں کواحساس راشن کارڈ دینے کا اعلان

پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی اپنے شوہر کے ساتھ جوانی کے دنوں کی انتہائی خوبصورت تصویر