in

’’ شاہ محمود قریشی کسی بھی وقت عمران خان پر وار کر سکتے ہیں‘‘ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

’’ شاہ محمود قریشی کسی بھی وقت عمران خان پر وار کر سکتے ہیں‘‘ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

’’ شاہ محمود قریشی کسی بھی وقت عمران خان پر وار کر سکتے ہیں‘‘ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمااور رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہاہے کہ شاہ محمودقریشی کے بغل میں چھری ہے کبھی بھی نیازی پر وار کر سکتے ہیں،

شاہ محمود قریشی بے عزتی بھی نذرانہ سمجھ کر قبول کرتے ہیں۔شاہ محمود قریشی کی تقریرپر ردعمل دیتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے کہاکہ شاہ محمود قریشی نے خود کو عمران

کے متبادل کے طور پیش کیا تھا، ہم نے قریشی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی تھی۔انہوں نے کہاکہ شاہ محمود قریشی کی سیاسی آخرت میں رسوائی لکھی ہے تو اس کے ذمہ دار خود ہیں۔

قادر پٹیل نے شاعرانہ انداز میں شاہ محمود قریشی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ:لگے ہو منہ چڑھانے دیتے دیتے گالیاں صاحب۔زبان بگڑی سو بگڑی تھی خبر لیجیئے دہن بگڑا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سلطان محمود غزنوی نے ایک بار ایک انتہائی مہنگی لنگڑی چکور خرید کر اسے فوراً ہی ذبح کیوں کر دیا تھا

ماں تو سب کی پیاری ہوتی ہیں ۔۔ بہن کے انتقال کے بعد بشریٰ انصاری نے والدہ کو بھی سنبھالا اور بیٹی نواسی کے ساتھ بھی خوبصورت یادیں منائیں