in

ٹوٹا ہوا ہاتھ اور جسم میں کمزوری پر ارادے ہیں جوان ۔۔ جانیے کینسر کو شکست دینے والا یہ نوجوان کون ہے ؟

ٹوٹا ہوا ہاتھ اور جسم میں کمزوری پر ارادے ہیں جوان ۔۔ جانیے کینسر کو شکست دینے والا یہ نوجوان کون ہے ؟

آج کا انسان جلد ہمت ہار جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا کی دوڑ میں وہ پیچھے رہ جاتا ہے۔

لیکن آج ہم آپ کے سامنے عزم و حوصلے کی ایک ایسی داستان لیکر پیش ہوئے ہیں

جسے دیکھنے کے بعد آپ بھی یہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ انسان اگر زرا سی محنت کرے تو خوابوں کو پا کر دنیا میں نام بنا سکتا ہے۔

جی ہاں ہوا کچھ یوں کہ سوشل میڈیا پر اس وقت ایک تصویر گردش کر رہی ہے جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص نے

جم میں ورزش کر کے بہترین ماڈل کی طرح اپنا جسم بنا لیا ہے۔ آج کے دور میں ہر نوجوان ایسے جسم کی خواہش رکھتا ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ انہوں نے کس قدر اذیتیں برداشت کیں ہیں۔

اسی تصویر میں ایک اور تصویر بھی موجود ہے جو ہمیں بتاتی ہے کہ کس طرح یہ شخص ہاتھ اور سینے پر پٹی باندھے کھڑا ہے

اور تفصیلات کے مطابق اس ارسلان ظفر نامی اس لڑکے نے کینسر کو بھی شکست دے رکھی ہے۔

یعنی کہ کینسر اور حآدثے کے بعد بھی ہمت نہیں ہاری تب جا کر انہوں نے اپنے خوابوں

کو پوراحاصل کیا ہے۔ ان کی اس مختصر سی دل کو چھو جانے والی کہانی کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جا رہا ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک چمچ یہ پیسٹ صبح شام کھا ئیں اور رزلٹ خود دیکھیں۔ ڈبل چن بازو کمر، ہپس اور پیٹ پر چڑھی فالتو چربی تیزی سے ختم ہو جا ئے گی۔

ثمینہ کے لیے رویا کرتا تھا کیونکہ مجھے ڈر تھا کہ کہیں ۔۔ ہمایوں سعید نے پہلی بار اپنی اہلیہ سے متعلق انکشاف میں کیا کہا؟