in

ایک چمچ یہ پیسٹ صبح شام کھا ئیں اور رزلٹ خود دیکھیں۔ ڈبل چن بازو کمر، ہپس اور پیٹ پر چڑھی فالتو چربی تیزی سے ختم ہو جا ئے گی۔

ایک چمچ یہ پیسٹ صبح شام کھا ئیں اور رزلٹ خود دیکھیں۔ ڈبل چن بازو کمر، ہپس اور پیٹ پر چڑھی فالتو چربی تیزی سے ختم ہو جا ئے گی۔

ایک چمچ یہ پیسٹ صبح شام کھا ئیں اور رزلٹ خود دیکھیں۔ ڈبل چن بازو کمر، ہپس اور پیٹ پر چڑھی فالتو چربی تیزی سے ختم ہو جا ئے گی۔

آج میں آپ کو ایک ایسے پیسٹ کے بارے میں بتانے کے لیے جا رہی ہوں جو آپ کا بڑھا ہوا وزن تیزی سے گھٹائے گا آپ یہ ایک چمچ پیسٹ صبح و شام کھا لیں آپ ڈبل چن بازو کمر ہپس اور پیٹ پر چڑھی فالتو چربی تیزی سے کم کر سکیں گے۔

عام طور پر موٹاپے کے شکار افراد وزن کم بھی کر لیں تو پیٹ پر موجود چربی اس موٹاپے کو کم کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ ثابت ہوتی ہے جو کہ ایک جانب تو دیکھنے والوں کو بہت بری لگتی ہے اس کے ساتھ ساتھ ذیابطیس اور دل کی بیماریوں کا

بھی سبب بن سکتی ہے- پیٹ کی چربی نارمل حد سے زیادہ ہے اس کو جانچنے کا طریقہ بہت آسان ہے گھر پر بھی اس کو ناپا جا سکتا ہے- اگر مرد کی کمر 40 انچ اور عورتوں کی کمر 35 انچ سے زیادہ ہے تو اسکا واضح طور پر یہ مطلب ہے کہ آپ کا پیٹ موٹاپے کا شکار ہے اس فاضل چربی کو ان

کچھ آسان طریقوں سے کم کیا جا سکتا ہے میٹھی چیزیں کھانے سے پرہیز کریں میٹھی اشیا کا استعمال انسانی صحت پر کئی حوالوں سے بہت برے اثرات مرتب کرتا ہے میٹھی اشیا اور میٹھے مشروبات کا استعمال جگر کے افعال کو براہ راست متاثر کرتا ہے

اور جگر اس فاضل چینی کو چکنائی پر جمع کر کے پیٹ پر چڑھا دیتا ہے- اس لیے ایسی چیزوں کے استعمال سے پرہیز کرنا چاہیےمگر اس کے مقابلے میں تازہ پھلوں سے حاصل شدہ مٹھاس جو کہ قدرتی مٹھاس ہوتا ہے صحت پر منفی اثرات مرتب نہیں کرتا ہے

اور ان کا استعمال کسی قسم کے موٹاپے کا باعث نہیں بنتا ہے زیادہ پروٹین استعمال کریں پروٹین کا زیادہ استعمال موٹاپے میں کمی کا ایک آسان طریقہ ثابت ہو سکتا ہے- پروٹین کے زیادہ استعمال سے ایک جانب تو بھوک لگنے کے عمل میں ساٹھ فی صد تک کمی واقع ہوتی ہےاس کے علاوہ یہ میٹابولزم کے عمل پر بھی اثر انداز ہوتا ہے اور جسم میں جمع شدہ فاضل چربی

کو پگھلانے کا باعث بنتا ہے- اس لیے گوشت ، انڈہ مچھلی دالیں اور سبزیاں ایسی اشیا ہیں جن میں پروٹین کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے- ان کا استعمال کرنا چاہیے مگر ان کے استعمال کے دوران اس بات کی احتییاط کرنی چاہیے کہ ان کو چکنائی کے ساتھ استعمال نہ کیا جائے کیوں کہ آئل اور چکنائی موٹاپے کو کم کرنے کے بجائے اس میں اضافے کا باعث ہوتی ہیں 3: نشاستہ دار اشیا سے پرہیز تحقیقات سے یہ بات ثابت ہے

کہ جو لوگ نشاستہ دار اشیا کا استعمال کم کرتے ہیں ان کے پیٹ پر جمع ہوئی چربی میں واضح طور پر کمی واقع ہوتی ہے- اس لیے آلو ، سفید آٹے کی روٹی اور چاول سے پرہیز لازمی ہے- ان اشیا کی پرہیز سے واضح طور پر ایک دو دن ہی میں وزن میں واضح فرق دیکھا جا سکتا ہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیسے نہیں ہوتے تھے پھر بھی بچوں کو کھانے کے لیے مہنگے ہوٹل میں لے جاتا تھا۔۔ غربت میں کامیڈین جونی لیور کے ساتھ کون سا معجزا ہوا

ٹوٹا ہوا ہاتھ اور جسم میں کمزوری پر ارادے ہیں جوان ۔۔ جانیے کینسر کو شکست دینے والا یہ نوجوان کون ہے ؟