in

شہباز گل کو کون کونسی خطرناک بیماریاں ہیں؟ میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی، گرفتار کرنےوالوں نے بھی سر پکڑ لیے

شہباز گل کو کون کونسی خطرناک بیماریاں ہیں؟ میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی، گرفتار کرنےوالوں نے بھی سر پکڑ لیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی پہلی میڈیکل رپورٹ کی کاپی جیو نیوز

نے حاصل کر لی ہے۔پراسیکیوشن نے پمز اسپتال سے جاری شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ ڈیوٹی جج

راجہ فرخ علی خان کی عدالت میں جمع کرائی ہے۔رپورٹ کے مطابق چار سینئر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے شہباز گل کا طبی معائنہ کیا۔

جس میں کہا گیا ہےکہ شہباز گل کو بچپن سے سانس کا مسئلہ ہے اور ضرورت پڑنے پر وہ برونکڈیلٹر استعمال کرتے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے

کہ شہباز گل کو سانس لینے میں مسئلہ ہے اور وہ جسم میں درد محسوس کررہے ہیں، وہ کندھے،گردن اورچھاتی کے بائیں جانب درد محسوس کررہے ہیں

، ان کا فوری ای سی جی کیا گیا تھا۔میڈیکل بورڈ کی رپورٹ میں مشورہ دیا گیا ہے کہ شہبازگل کا ایکسرے، یورک، خون اور دل کا ٹیسٹ کرنا ضروری ہے، ان کاکارڈیالوجسٹ اور پلمانولوجسٹ کی جانب سے طبی معائنہ درکارہے

جب کہ شہبازگل کے مزید طبی معائنے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ دوسری جانب شرقپورشریف سے سابقہ چیئر مین فیض پور کلاں ملک منظور مرحوم کے صاحبزادگان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ ہولڈر ملک جہانگیر منظور ،ملک ذولفقار علی اپنے تمام ساتھیوں میاں محمد ارشد جوئیہ، میاں محمد مرتضی جوئیہ

، محمد فوجی کونسلر، محمد بوٹاکونسلر، محمد اکبر سیفل ،ملک صغیر جاناں، محمد اقبال خواجہ، ملک حمید شہابے کا، فتوالہ محمد نوید، فتوالہ محمد جمیل بھولے شاہ محمد شاہد بٹ بھٹو حکیم کونسلر وائس چیئرمین چوہدری عنصر علی پروفیسر محمود

ملک مقبول احمد شرقپور کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف حاجی علی اصغر منڈا گروپ میں شامل ہو گئے اورحلقہ پی پی 139 ضمنی انتخاب پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار صاحبزادہ میاں محمد ابوبکر شرقپوری کی مکمل حما یت کااعلان کر دیا ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خدا کی تجھ پر رحمت ہو، محمد کا تجھ پر سایہ ہو ۔۔ ان مشہور شخصیات کی قبر کے کتبوں پر کیا لکھا ہے؟

ہارمونز کی خرابی سے وزن تیزی سے بڑھتا ہے اور ۔۔ ڈاکٹر اس کا علاج کیا بتاتے ہیں؟ جانیں وہ معلومات جو خواتین کو پتہ ہونی چاہیئے