in

خدا کی تجھ پر رحمت ہو، محمد کا تجھ پر سایہ ہو ۔۔ ان مشہور شخصیات کی قبر کے کتبوں پر کیا لکھا ہے؟

خدا کی تجھ پر رحمت ہو، محمد کا تجھ پر سایہ ہو ۔۔ ان مشہور شخصیات کی قبر کے کتبوں پر کیا لکھا ہے؟

مشہور شخصیات کے بارے میں مداح سب کچھ جاننا چاہتے ہیں، لیکن جب یہی مشہور شخصیات اس دنیا سے چلی جاتی ہیں تو پھر مداح بھی خاموش ہو جاتے ہیں۔

وحید مراد پاکستانی فلم انڈسٹری کے مشہور ترین اداکار تھے، وحید مراد کی شہرت ان کی اداکاری کے ساتھ ساتھ ان کا خطاب بھی تھا یعنی چاکلیٹی ہیرو۔

ان کے قبر کے کتبے پر بھی چاکلیٹی ہیرو وحید مراد مرحوم لکھا ہے جبکہ نیچے ہی ایک شعر بھی موجود ہے۔

اس شعر میں لکھا ہے کہ خدا کی تجھ پر رحمت ہو، محمدﷺ کا تجھ پر سایہ ہو، دعا میری سدا یہ ہے کہ تجھے جنت کی راست ہو۔

فاسٹ بولر فضل محمود:

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر فضل محمود بھی کافی مشہور تھے، اگرچہ فضل ایک کھلاڑی تھے، یہی وجہ تھی کہ زیادہ تر کھیلوں میں دلچسپی رکھنے والی لوگ انہیں پہچان پائیں گے۔

اپنی بالنگ سے مخلاف بلے باز کو ڈرانے والے فضل محمود پاکستانی ٹیم کی شان تھے۔ ان کی قبر کے کتبے پر بھی یہی لکھا ہے کہ اوول ہیرو فضل محمود۔

سعادت حسن منٹو:

منٹو کا شمار پاکستان اور بھارت کے چند مشترکہ ادیبوں میں ہوتا ہے جو کہ دونوں ممالک میں مشہور تھے۔ منٹو اپنے بے باک لکھنے کے انداز کی بدولت جانے جاتے تھے۔ منٹو کے افسانوں میں سماجی برائیوں کو اس طرح اجاگر کیا جاتا تھا کہ برائی کرنے والا بھی شرما جائے۔

منٹو کی قبر کے کتنے پر لکھا کہ “میری قبر کا کتبہ یہ لوح، سعادت حسن منتو کی قبر کی قبر ہے۔ جو اب بھی سمجھتا ہے کہ اس کان نام لوح جھاں پہ حرف مکرر نہیں تھا۔ یہ لکھائی بھی منٹو کی خود ہی کی ہے جو کہ ان کی قبر کے کتبے پر لکھی گئی ہے۔

بوٹا پہلوان:

بوٹا پہلوان کی قبر پر ان کا نام تو لکھا ہی ہے مگر ساتھ ہی شعر بھی لکھے ہیں اور ان کے انتقال کی تاریخ بھی درج ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ترکش بچی کو جب سانپ نے کاٹا تو بچی نے اس کے ساتھ کیا کیا؟

شہباز گل کو کون کونسی خطرناک بیماریاں ہیں؟ میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی، گرفتار کرنےوالوں نے بھی سر پکڑ لیے