in

’’ ظہیر کا ساتھ نہیں چھوڑونگی‘‘ کہنے والی دعا زہر کراچی روانگی سے قبل کیا کرتی رہی؟ تصویر وائرل

’’ ظہیر کا ساتھ نہیں چھوڑونگی‘‘ کہنے والی دعا زہر کراچی روانگی سے قبل کیا کرتی رہی؟ تصویر وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یاد رہے کہ گزشتہ روز لاہورکی مقامی عدالت نے دعا زہراکو کراچی

بھجوانے کا حکم دیا تھا، جوڈیشل مجسٹریٹ رضوان احمد نے تحریری حکم جاری کرتے ہوئے کہا تھا

کہ دعا زہرا کو جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی غربی کی عدالت میں پیش کیا جائے

اور دعا کی جان کے تحفظ کیلئے تمام اقدامات کیے جائیں۔

دعا زہرا کی کراچی روانگی سے قبل ہنستی مسکراتی تصویر وائرل ہو گئی

۔سوشل میڈیا پر دعا زہرا کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں انھیں پولیس اور سکیورٹی کے لیے

مختص افراد کے ہمراہ ہنستے مسکراتے دیکھا جا سکتا ہے۔تصویر سے متعلق مختلف یوٹیوبرز کا دعویٰ ہےکہ زیر غور تصویر دعا

کی کراچی روانگی سے قبل لاہور میں لی گئی ہے جس کے بعد دعا موٹر وے کے ذریعے کراچی کیلئے روانہ ہو گئیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کون میرے خلاف ہے۔۔ عامر لیاقت کے انتقال کے کئی دن بعد دانیہ ملک کی سوشل میڈیا پر واپسی، اپنے مخالفین کو کیا جواب دیا؟

کئی بار خودکشی کرنے کا سوچا کیونکہ ۔۔ مشہور بالی ووڈ اداکار متھن چکروتی نے پہلی بار زندگی کے مشکل وقت کے بارے میں انکشاف کردیا