دانیہ کے خلاف بڑا ایکشن۔۔۔عامرلیاقت مرحوم کی بیٹی نے بڑاسرپرائز دے دیا
عامر لیاقت حسین کی بیٹی دعا عامر کا دانیہ ملک کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں درخواست جمع کرانے کے بعد مؤقف سامنے آگیا۔
گزشتہ روز عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ بشریٰ اقبال نے ٹوئٹرپر ایک بیان جاری کرتے ہوئے بتایا تھا کہ آج ہم دانیہ شاہ اور ان کی والدہ کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں درخواست جمع کرانے جارہے ہیں۔اس موقع پر دعا عامر نے
میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ‘ہم بھی یہ ہی چاہتے ہیں کہ دانیہ کو سزا ملے، ہم نے پہلے ہی سوچ رکھا تھا کہ دانیہ ملک کے خلاف کیس دائر کریں گے’۔دعا نے مزید کہا کہ ‘اب چونکہ وہ بیوی بن کر پوسٹ مارٹم کے کیس میں کودی ہے اسی لیے ہمیں فوری ایکشن لینا پڑا، ہمیں امید ہے کہ ایف آئی اے ایکشن لے گا اور اسے گرفتار کرے گا، ہم نے تمام ثبوت مہیا کردیے ہیں’
۔عامر لیاقت کی بیٹی کاکہنا تھاکہ ‘میں آپ سب سے یہی چاہتی ہوں کہ ہمیں دانیہ کے کیس میں وہی سپورٹ دیں جو اب تک دیتے آئے ہیں’۔انہوں نے بتایا کہ ‘ایف آئی اے نے اطمینان دلایا ہے کہ وہ دانیہ کے خلاف تحقیقات کریں گے اور ایکشن لیں گے’۔
خیال رہے کہ کچھ روز قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے عدالت میں اپنے مرحوم شوہر کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست دائر کی ہے۔اس سے قبل دانیہ کی والدہ کے یہ بیانات بھی سامنے آتے رہے
کہ عامر لیاقت جو کچھ چھوڑ کر گئے ہیں وہ سب اب دانیہ کا ہے۔ ہوئے بتایا تھا کہ آج ہم دانیہ شاہ اور ان کی والدہ کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں درخواست جمع کرانے جا رہے ہیں
۔اس موقع پر دعا عامر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ‘ہم بھی یہ ہی چاہتے ہیں کہ دانیہ کو سزا ملے، ہم نے پہلے ہی سوچ رکھا تھا کہ دانیہ ملک کے خلاف کیس دائر کریں گے’۔دعا نے مزید کہا
کہ ‘اب چونکہ وہ بیوی بن کر پوسٹ مارٹم کے کیس میں کودی ہے اسی لیے ہمیں فوری ایکشن لینا پڑا، ہمیں امید ہے کہ ایف آئی اے ایکشن لے گا اور اسے گرفتار کرے گا، ہم نے تمام ثبوت مہیا کردیے ہیں’۔عامر لیاقت کی بیٹی کاکہنا تھاکہ ‘میں آپ سب سے یہی چاہتی ہوں کہ ہمیں دانیہ کے کیس میں وہی سپورٹ دیں
جو اب تک دیتے آئے ہیں’۔انہوں نے بتایا کہ ‘ایف آئی اے نے اطمینان دلایا ہے کہ وہ دانیہ کے خلاف تحقیقات کریں گے اور ایکشن لیں گے’۔خیال رہے کہ کچھ روز قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے عدالت میں اپنے
مرحوم شوہر کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست دائر کی ہے۔اس سے قبل دانیہ کی والدہ کے یہ بیانات بھی سامنے آتے رہے کہ عامر لیاقت جو کچھ چھوڑ کر گئے ہیں وہ سب اب دانیہ کا ہے۔