in

بالی وڈ مافیا نے کیا کر دیا؟ اداکارہ تنو شری دتہ کا بڑا انکشاف

بالی وڈ مافیا نے کیا کر دیا؟ اداکارہ تنو شری دتہ کا بڑا انکشاف

ماضی کی مقبول بولی وڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ’ ہ راس ان ی‘ کے خلاف آواز اٹھائے جانے کے بعد نہ صرف بولی وڈ مافیا

بلکہ مہاراشٹر کے سیاستدان بھی ہ راس اں کر رہے ہیں۔تنوشری دتہ نے رواں ماہ جولائی کے آغاز سے انسٹاگرام پر پوسٹس میں دعویٰ کیا کہ انہیں بولی وڈ مافیاز

اور مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی پر راج کرنے والی سیاسی مافیا ہ راس اں کر رہی ہے۔انہوں نے اپنی پوسٹس میں کسی بھی بولی وڈ شخصیت یا سیاستدان کا نام لیے بغیر دعویٰ کیا

کہ انہیں 2018 میں بھارت میں ’می ٹو مہم‘ شروع کرنے کے بعد ہ راس اں کیا جا رہا ہے۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ انہیں مختلف طریقوں سے ہ راس اں کیے جانے کے بعد ان کے پیچھے ایک ایسی نوکرانی لگائی گئی، جس نے انہیں پانی اور کھانے میں زہ ریلی دوا ملا کر دی اور وہ مرتے مرتے بچیں۔

اداکارہ نے لکھا کہ نوکرانی کی جانب سے پانی اور کھانے میں زہ ریلی چیزیں ملا کر دینے سے ان کی صحت سنگین طرح متاثر ہوئی۔تنوشری دتہ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ان کی گاڑی کے بریک بار بار خراب کرائے گئے

اور وہ حادثات کا شکار ہوتے ہوتے بچیں۔اداکارہ کے مطابق اب وہ گزشتہ چالیس دن سے بیرون ملک سے واپس اپنے شہر ممبئی آئی ہیں مگر اپنی رہائش گاہ کے باہر عجیب عجیب طرح کے واقعات ہوتے ہوئے دیکھتی ہیں

، انہیں ڈراکر خوف زدہ کیا جا رہا ہے، انہیں بری طرح ہ راس اں کیا جا رہا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ وہ ان ہتھکنڈوں سے ڈر کر خود ک شی نہیں کریں گی اور یہ سب لوگ یاد رکھیں

کہ وہ خود اپنی زندگی کا خاتمہ نہیں کریں گی بلکہ انہیں قتل کیا جائے گا۔انہوں نے اپنی پوسٹس میں حیرانگی کا اظہار کیا کہ ان کی فریاد پر کوئی کچھ کیوں نہیں کر رہا؟انہوں نے ممبئی میں بولی وڈ مافیا

اور سیاسی مافیا کے اثر کی بات کرتے ہوئے لکھا کہ اب مذکورہ شہر پرامن رہا، شہر کو فوج کے حوالے کیا جائے یا پھر مرکزی حکومت آکر اسے سنبھالے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دانیہ کے خلاف بڑا ایکشن۔۔۔عامرلیاقت مرحوم کی بیٹی نے بڑاسرپرائز دے دیا

کسی چیز کی کوئی حد ہوتی ہے۔۔۔۔شہباز گل کا حیران کن بیان سامنے آگیا