in

اسلام آباد پولیس کا شیخ رشیدکےگھر پر ریڈ

اسلام آباد پولیس کا شیخ رشیدکےگھر پر ریڈ

اسلام آباد پولیس کا شیخ رشید کے گھر پر ریڈ ، یاد رہے شیخ رشید جو لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا تھا

شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے گرے لسٹ سے نکل جانے کا سہرا

عمران خان اور ان کی پارٹی اور ان کی مینیجنگ کے سر ہے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان آخری وقت تک پوری کوشش

کرتے آئے ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی نااہلی زیادہ دیر نہیں ہے سپریم کورٹ کا بس ایک فیصلہ انا ہے اور نااہلی ختم ہو جانی ہیے، یاد رہے گزشتہ روز سابق

وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نا اہل قرار دے دیا گیا ہے اور اس کے بعد ملک بھر میں احتجاج جاری ہیں

لیکن آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے اس فیصلے

کے خلاف اسلام آباد سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے

اور اس کے ساتھ ساتھ یاد رہ رہے کہ عمران خان کی یہ نا اہلی تا حیات نہیں ہے ،

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بیٹے کا نکاح سادگی سے مسجد میں کیا، 25 لاکھ روپے غریبوں کے کھانے پر خرچ کیے ۔۔ والد سب کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟

معروف بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون دنیا کی 10 خوبصورت ترین خواتین میں شامل ہونے والی پہلی بھارتی خاتون بن گئیں۔