in

یہ کام میرے والد کا نہیں !!! اعتزاز احسن کی صاحبزادی میدان میں آگئیں، پاکستانیوں کو بڑی حقیقت بتا دی

یہ کام میرے والد کا نہیں !!! اعتزاز احسن کی صاحبزادی میدان میں آگئیں، پاکستانیوں کو بڑی حقیقت بتا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اعتزا احسن جو کہ پاکستان کے نامور قانون دان ہیں اور وہ مختلف مواقع پر اپنی قانونی رائے دیتے رہتے ہیں

تاہم وہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن کی صاحبزادی ثمن احسن نے اس پر بیان جاری کیا ہے۔

اُن کے مطابق ٹوئٹر پر والد کے خلاف پھیلی غلط فہمی دور کردی۔ٹوئٹر پر اعتزاز احسن کے نام اور تصویر سے منسوب کیے جانے

والے گمراہ گُن ٹوئٹس پر ثمن احسن نے شدید ردعمل دیتے ہوئے گزشتہ برس جنوری میں والد کے اصلی اکاؤنٹ سے کیا گیا ٹوئٹ شیئر کیا

۔اور لکھا کہ ’یہ میرے والد اعتزاز احسن کا واحد حقیقی ٹوئٹر اکاؤنٹ ہے، لیکن وہ اسے کبھی استعمال نہیں کرتے، ان کے نام سے ٹوئٹ کرنے

والے دیگر تمام اکاؤنٹس جعلی ہیں اور غلط معلومات پھیلا رہے ہیں۔ دوسری جانب عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے

۔سوال یہ ہے کیا اس مطالبے کا کوئی اخلاقی اور قانونی جواز موجود ہے؟اور کیا ایک بڑی سیاسی جماعت کے اس عدم اعتماد کے بعد چیف الیکشن

کمشنر کے اپنے منصب پر فائز رہنے کا کوئی اخلاقی اور قانونی جوازباقی ہے؟ معاملے کو سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر سمجھنے کے لیے لازم ہے کہ ان دونوں پہلوئوں پر غور کر لیا جائے۔

الیکشن کمیشن کا تعلق انتخابات سے ہے۔ جو ادارہ انتخابات کرواتا ہے اس کی اور اس کے سربراہ کی غیر جانبداری مسلمہ ہونی چاہیے۔

چیف الیکشن کمشنر انتخابات کے عمل کا امپائر ہوتا ہے۔ اب اگر ایک بڑی سیاسی جماعت اس کھیل کے امپائر پر ہی عدم اعتماد کا اظہار کر دے تو اس کھیل کی شفافیت کو کیسے یقینی بنایا جا سکتا ہے؟

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معروف بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون دنیا کی 10 خوبصورت ترین خواتین میں شامل ہونے والی پہلی بھارتی خاتون بن گئیں۔

نور بخاری نے کتنی شادیاں کیں؟ بڑے راز سے پردہ اٹھ گیا