in

بس نام رہے گا اللہ کا ۔۔ عمران خان کی ایسی پوسٹ کہ ہر کوئی حیران رہ گیا، مخالفین بھی داد دینے پر مجبور

بس نام رہے گا اللہ کا ۔۔ عمران خان کی ایسی پوسٹ کہ ہر کوئی حیران رہ گیا، مخالفین بھی داد دینے پر مجبور

بس نام رہے گا اللہ کا ۔۔ عمران خان کی ایسی پوسٹ کہ ہر کوئی حیران رہ گیا، مخالفین بھی داد دینے پر مجبور لاہور(نیوز ڈیسک) چئیرمین پاکستان

تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخاب میں واضح برتری پر ‘ب نام رہے گا اللہ کا’ کے عنوان سے پوسٹ شئیر کردی ہے۔

عمران خان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شئیر کی جانے والی پوسٹ میں فیض احمد فیض کی شاعری پر مشتمل پوسٹ شئیر کی۔جو غائب بھی ہے حاضر

بھی جومنظر بھی ہے ناظر بھی کے مصرعہ پر مشتمل پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔اس سے قبل تحریک انصاف کے

رہنما اسد عمر نے انتخابی نتائج کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا

کہ خان صاحب اس طرح کے مواقعوں پر منظر عام پر کم ہی آتے ہیں

وہ اس وقت بنی گالہ میں ہیں۔واضح رہے کہ چئیرمین تحریک انصاف نے پنجاب میں

حاصل ہونے والی انتخابی کامیابی کے بعد پیر کے روز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سیف علی خان کے بیٹے کا عالیہ بھٹ کو بھیجا گیا ‘میسج’ وائرل

اس بیماری کا علاج وقت پر نہ ہوتا تو جان جا سکتی تھی۔۔ بھارتی ڈاکٹر نے پاکستانی لڑکی کا مفت علاج کر کے جان بچالی، لڑکی کے ساتھ کیا حادثہ ہوا تھا؟