in

ہار جیت ہوتی رہتی ہے اور ۔۔ پی ٹی آئی کی ضمنی الیکشن میں کامیابی ملنے پر مریم نواز کا بیان سامنے آگیا

ہار جیت ہوتی رہتی ہے اور ۔۔ پی ٹی آئی کی ضمنی الیکشن میں کامیابی ملنے پر مریم نواز کا بیان سامنے آگیا

پنجاب کے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا بیان سامنے آیا ہے۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا پنجاب میں ضمنی انتخابات کے نتائج پر بیان سامنے آگیا ہے۔

ٹوئٹر پر ایک بیان میں مریم نواز کا کہنا ہےکہ مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنے چاہئیں۔

مریم نواز کا کہنا ہےکہ عوام کے فیصلے کے سامنے سر جھکانا چاہیے، سیاست میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے، دل بڑا کرنا چاہیے۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ جہاں جہاں کمزوریاں ہیں ان کی نشاندہی کرکے

انھیں دور کرنےکے لیے محنت کرنی چاہیے، انشاءاللّہ خیر ہوگی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڑا دن، بڑے فیصلے ۔۔۔ تحریک انصاف اور چوہدری پرویز الٰہی کو غیبی امداد مل گئی ، فتح کے واضح امکانات

یہ تو بالکل بدل گئے ۔۔ مشہور شخصیات جوانی پہلے کیسے دکھتے تھے؟