in

یہ تو بالکل بدل گئے ۔۔ مشہور شخصیات جوانی پہلے کیسے دکھتے تھے؟

یہ تو بالکل بدل گئے ۔۔ مشہور شخصیات جوانی پہلے کیسے دکھتے تھے؟

سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کی تصاویر سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں، لیکن ان کی ماضی کی تصاویر مداحوں کو ماضی میں لے جاتی ہیں۔

زہین طاہرہ:

مشہور اداکارہ زہین طاہرہ کا شمار پاکستان کی بہترین اور سلجھی ہوئی فنکاراؤں میں ہوتا تھا، چاہے ڈرامہ ہو یا پھر فلم، زہین طاہرہ نے اپنی بے مثال اداکاری سے سب کے دل جیت لیے تھے۔

ان کی یہ تصویر اگرچہ جوانی کی ہے، مگر خوبصورت آنکھیں، سفید چہرا انتہائی خوبصورت معلوم ہو رہا ہے، لگ ہی نہیں رہا ہے کہ ماضی کی مشہور اداکارہ زہین طاہرہ ہیں۔

صباء فیصل:

مشہور نیوز کاسٹر اور اداکارہ صباء فیصل کی یہ تصویر شادی کے وقت کی ہے، جس میں کافی جوان بھی دکھائی دے رہے ہیں اور معصوم بھی۔

ماضی کی اس تصویر میں صباء فیصل کی کئی یادیں جڑی ہیں، وہ ایک دلہن کے روپ میں اپنے اس پُر مسرت لمحات کو انجوائے کر رہی تھیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس تصویر میں نواز شریف موجود ہیں، جو کہ دائیں طرف سے دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

پولیس یونیفارم پہنے نواز شریف اپنی جوانی کے دور میں تھے اور کافی حد تک اسمارٹ بھی دکھائی دے رہے تھے۔ صارفین اگرچہ گوری رنگت اور کشش کی وجہ سے نواز شریف کو پہچان گے مگر جس حد تک وہ اسمارٹ دکھائی دے رہے ہیں، اس بات پر توجہ بھی دے رہے ہیں۔

مریم نواز:

اس تصویر میں مریم نواز والد کے ہمراہ موجود ہیں، نواز شریف کے ہاتھوں ننھا بچہ بھی موجود ہے۔ مریم نواز ان دنوں اپنی جوانی کے دور میں تھیں، ان لمحات کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ مریم اپنی فیملی کے ہمراہ خوشگوار لمحات کو انجوائے کر رہی ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہار جیت ہوتی رہتی ہے اور ۔۔ پی ٹی آئی کی ضمنی الیکشن میں کامیابی ملنے پر مریم نواز کا بیان سامنے آگیا

’’ میں طلاق کے بعد گھر سے اس لیے نہیں نکلتی کیونکہ۔‘‘ اداکارہ جینیفر ونگٹ نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا