in

بڑا دن، بڑے فیصلے ۔۔۔ تحریک انصاف اور چوہدری پرویز الٰہی کو غیبی امداد مل گئی ، فتح کے واضح امکانات

بڑا دن، بڑے فیصلے ۔۔۔ تحریک انصاف اور چوہدری پرویز الٰہی کو غیبی امداد مل گئی ، فتح کے واضح امکانات

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے ایم پی اے غیاث الدین کی جانب سے

بھی چوہدری پرویز الٰہی کی حمایت اور انہیں ووٹ دینے کی خبریں سامنے آرہی ہیں

، فی الحال تصدیق یا ترید نہیں ہو سکی ۔ کہا جارہا ہے کہ

غیاث الدین نے چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کرکے انہیں اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے ،

اس طرح پچھلے چند دنوں میں (ن) لیگ 3 سیٹوں سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے ۔۔۔۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میں نے تمھاری مدد تب کی تھی جب ہم دونوں غریب تھے۔۔ غریب اخبار فروش نے بل گیٹس کو کیا سبق دیا جو وہ کبھی بھول نہیں سکتے؟

ہار جیت ہوتی رہتی ہے اور ۔۔ پی ٹی آئی کی ضمنی الیکشن میں کامیابی ملنے پر مریم نواز کا بیان سامنے آگیا