in

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی انتقال کر گئی ہیں۔ بیٹی کی آزادی کا خواب دیکھنے والی والدہ 80 برس میں انتقال کر گئیں۔

انہوں نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سمیت 3 بچوں کو سوگواران میں چھوڑا ہے۔

ترجمان عافیہ کے مطابق عصمت صدیقی کافی عرصے سے علیل تھیں

مزید یہ کہ اب عصمت صدیقی کی نماز جنازہ عشاء کی نماز کے بعد جامع مسجد مدینہ بلاک 7 گلشن اقبال میں ادا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے قوم سے اپیل کی تھی کہ ان کی والدہ کی صحتیابی

اور بہن ڈاکٹر عافیہ کی جلد وطن واپسی کے لیے قوم خصوصی دعاؤں کا اہتمام کرے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گھبراتا کیوں ہے رزق تو اللہ دیتا ہے

اشرافیہ نے NRO 2حاصل کر لیا۔۔!!! اب کیا کِیا جارہا ہے؟ عبداللہ حمید گل کا بڑا انکشاف