in

شاہد آفریدی کی بیٹی اور شاہین آفریدی کی ہونے والی بیگم نے آخر اپنے والد کے سامنے ہی اپنی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

شاہد آفریدی کی بیٹی اور شاہین آفریدی کی ہونے والی بیگم نے آخر اپنے والد کے سامنے ہی اپنی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

شاہین آفریدی کی بیوی کو کونسی جگہ بہت پسند ہے؟

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر شاہین آفریدی نے اپنے نام کا لوہا منوالیا۔ یہ سابق پاکستانی کھلاڑی شاہد آفریدی کے داماد ہیں ۔ شاہین آفریدی کے مداح دونوں کی جوڑی کو خوب پسند کرتے ہیں ۔

شاہد آفریدی نے ایک انٹرویو میں اپنی دو بیٹیو ں کے ساتھ شرکت کی جس میں بہت سے مزاحیہ سوالات ہوئے اس دوران میزبان کی جانب سے زوجہ شاہد آفریدی سے سوال کیا گیا کہ آپ کو کونسی جگہ بہت پسند ہیں ؟

اس سے قبل کے شاہین آفریدی کی بیوی اس سوال کا جواب دیتی ان کی بہن نے جواب دیا کہ انھیں دبئی بہت پسند ہے میزبا ن نے پوچھا کیا آپ ساری عمر دبئی گزار سکتی ہیں تو انھوں نے جواب دیا

کہ ہاں دبئی میں میں ساری عمر گزار سکتی ہوں۔ میزبان نے پوچھا کہ کیوں کیا آپ کو شاپنگ کا شوق ہے جس پر شاہد آفریدی نے جواب دیا کہ میں پھر اس کی شادی دبئی میں کروا دیتا ہوں۔

جب شاہین آفریدی کی بیوی سے سوال کیا گیا تو انھوں نے بتایا کہ مجھے ترکی بہت پسند ہے میں اب ترکی جانا چاہوں گی جس پر میزبان نے مزاح کیاکہ پہلے سے سب منصوبے بنائے جا چکے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مریم نواز نیب حراست میں کیا کرتی رہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

یہ معمولی سی چیز مکس کرکے لگا لیں صرف ایک بار لگانےسے رنگ بے انتہاگورا داغ دھبے ختم ، پچاس سال کی عمر میں بیس سال کے نظر آئیں