in

یہ معمولی سی چیز مکس کرکے لگا لیں صرف ایک بار لگانےسے رنگ بے انتہاگورا داغ دھبے ختم ، پچاس سال کی عمر میں بیس سال کے نظر آئیں

یہ معمولی سی چیز مکس کرکے لگا لیں صرف ایک بار لگانےسے رنگ بے انتہاگورا داغ دھبے ختم ، پچاس سال کی عمر میں بیس سال کے نظر آئیں

یہ معمولی سی چیز مکس کرکے لگا لیں صرف ایک بار لگانےسے رنگ بے انتہاگورا داغ دھبے ختم ، پچاس سال کی عمر میں بیس سال کے نظر آئیں

حسن اور جوانی کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے اس لیے آج ہم آپ کو سکن وائیٹننگ کے بارے میں بتائیں گے جو آپ کو گورا اورجوان بنادے گی۔ بس ایلوویرا جیل میں یہ معمولی سی چیز ملاکر لگا لیں۔ اس رمیڈی کے بدولت آپ کے چہرے پر موجود تمام داغ دھبے ،کیل مہاسے ختم ہوجائیں گے ۔ اور پچا س سال کی عمر میں بھی آپ بیس سال کے نظر آئیں گے۔یعنی آپ کی سکن اتنی سخت اور گوری ہوجائے گی ۔ یہ پور اسکن وائیٹننگ پروسیس ہے ۔ سب سے پہلا مرحلہ کلینزنگ کا

اس کے لیے آپ شیشے یا پلاسٹک کی صاف پیالی لے کر دو چمچ خالص کچا دودھ آپ پیالی میں ڈال دیں۔ آپ نے دودھ گرم لیناہے۔ پھر آپ پیالی میں ڈالیں۔ پھرآپ اس میں ایلو ویرا کا فریش گودا ڈالیں۔ ایلو ویرا کا پودے کاایک چھوٹا سا ٹکڑا لے لیں۔ اس چھوٹے ٹکڑے میں چھری سے نشان لگا لیں۔ اس کو دودھ میں ڈبود یں۔ پھر اس ٹکڑے کو دودھ میں اچھی طرح بھگو کر اپنے چہرے پر ملیں۔ یہ آپ کے چہرے پر سے تمام میل مٹی ختم کرے گا۔ صابن سے اچھا رزلٹ دے گا۔

آپ نے ہاتھ ، چہرے اور گردن پر اس چھوٹے ٹکڑے کو ملنا ہے۔ پانچ منٹ تک ملیں۔ اور پھر روئی کی مدد چہر ہ اچھی طرح سے صاف کرلیں۔ آپ کی سکن بہت چمک رہی ہوگی۔ اب ہمارا دوسرا سٹیپ ہے سکربنگ کا ۔ اس کو بنانے کے لیے پہلے ایک شیشے کی صاف پیالی لے لیں۔ آپ ایک کا فی پاؤڈر لے لیں۔ اس پاؤڈر کا ایک چمچ پیالی میں ڈال لیں۔ یہ کسی بھی برینڈ کی کافی استعمال کرسکتےہیں۔ اس کے بعد ایک چمچ چاولوں کے آٹے کا ڈال دیں۔ پھراس میں ایک فریش ایلوویرا کا گودا ڈال لیں۔

یہ گاڑھا ساپیسٹ بن جائے ۔ ان تمام اجزاء کو ایک چمچ کی مدد سے مکس کرلیں۔ تاکہ یہ اچھا سا پیسٹ بن جائے ۔ کافی اور چاول کے آٹے ان دونوں اجزاء میں سکربنگ کوالٹی موجو د ہوتی ہیں۔ یہ آپ کے چہرے پر سے ڈیڈ سکن سیلز کو ختم کریں گے۔ یہ آپ کی سکن کو سموتھ ، سوفٹ اور برائیٹ بنائیں گے ۔ جب یہ پیسٹ تیار ہوجائے تو تھوڑا سا پیسٹ لے کر اس کو اپنے چہرے اور گردن پر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں۔ آپ نے یہ عمل تین منٹ تک کرنا ہے۔

پھر ایلوویرا کا پتہ لے لیں۔ جس کو گودا ہم نے نکال لیاتھا۔ جب آپ تین منٹ تک اس پیسٹ کے ذریعے سکر بنگ کرلیں۔ پھر یہ پتہ مل لیں۔ ایک منٹ تک ملیں اور اس کے بعد آپ اپنے چہرے کو سادہ پانی سے دھو لیں۔آپ ان نسخوں پر عمل کریں گے تو انشاءاللہ آپ کو بیوٹی پارلر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شاہد آفریدی کی بیٹی اور شاہین آفریدی کی ہونے والی بیگم نے آخر اپنے والد کے سامنے ہی اپنی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

گھر،کاریں،نقدی اور زیورات؟عامر لیاقت حسین نے کل کتنی جائیداد چھوڑی۔۔تفصیلات جانیے