in

سمیرا ملک اگلا الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیں گی؟

سمیرا ملک اگلا الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیں گی؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پرویز مشرف کے دور حکومت میں (ق) لیگ کی نامور خوبصورت

اور بااثر ترین خاتون سیاستدان سمیرا ملک جنکا ضلع و حلقہ خوشاب ہے، وہ اگلے عام انتخابات میں (ن) لیگ کی ایک مضبوط امیدوار ہونگی ۔

چند ہفتے قبل مریم نواز کے سرگودہا جلسہ میں وہ شریک تھیں اور انہوں نے جلسہ کےشرکاء سے خطاب بھی کیا ۔

یاد رہے کہ آج سے لگ بھگ 22 سال قبل جب پرویز مشرف اقتدار میں آئے

تو سمیرا ملک اس وقت جوانی کی سرحد عبور کررہیں تھی اور لیکن آج 22 سال بعد وہ یقیناً بڑھاپے

میں قدم رکھ رہی ہیں ۔ سمیرا ملک ان دنوں کیسی نظر آتی ہیں ،اس ویڈیو میں دیکھیے ۔۔۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صرف 20 روپے میں اسلام آباد کے ایک سرائے میں رات گزارنے والا ارشاد پاکستان کا نامور صحافی کیسے بنا ؟

نبی پاکﷺ اس وقت تک نہیں سوتے تھے جب تک قرآن مجید کی ان سورتوں کی تلاوت نہ فرما لیں