in

صرف 20 روپے میں اسلام آباد کے ایک سرائے میں رات گزارنے والا ارشاد پاکستان کا نامور صحافی کیسے بنا ؟

صرف 20 روپے میں اسلام آباد کے ایک سرائے میں رات گزارنے والا ارشاد پاکستان کا نامور صحافی کیسے بنا ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے نامور صحافی ارشاد بھٹی کی

اہلیہ کے انتقال کو لگ بھگ 4 ماہ گزر چکے ہیں ، چند ہفتے قبل نامور

تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے اینکر عمران خان کے پروگرام میں اپنی زندگی

میں مرحومہ اہلیہ کا کردار بیان کیا اور تسلیم کیا کہ

انکی کامیابی کے پیچھے ان کی اہلیہ کا ہاتھ تھا ۔

ارشاد بھٹی کی اہلیہ نے ان پر سب سے بڑا احسان کیا کیا

؟ ارشاد بھٹی کی زبانی اس ویڈیو میں جانیے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسے کہتے ہیں ’’اینٹ کا جواب پتھر‘‘ آئی ایم ایف شہباز حکومت سے بدلہ کیوں لے رہا ہے؟کامران خان نے بڑا انکشاف کر دیا

سمیرا ملک اگلا الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیں گی؟