in

عرب ملک میں مقیم خاتون کو فیس بک استعمال کرتے اچانک اپنی ملازمہ کی تصویر نظر آگئی لیکن اس تصویر میں کیا کررہی تھی؟ دیکھ کر پیروں تلے واقعی زمین نکل گئی

عرب ملک میں مقیم خاتون کو فیس بک استعمال کرتے اچانک اپنی ملازمہ کی تصویر نظر آگئی لیکن اس تصویر میں کیا کررہی تھی؟ دیکھ کر پیروں تلے واقعی زمین نکل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خواتین کو اپنے زیورات کی نمائش کا کس قدر شوق ہوتا ہے یہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں۔

دبئی میں ایک ملازمہ کو یہ شوق اس قدر مہنگا پڑ گیا کہ بیچاری کو جیل کی ہوا کھانی پڑ گئی۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ 28سالہ فلپائنی خاتون ایک امریکی عورت کے ہاں ملازمہ تھی

کچھ عرصہ قبل امریکی خاتون کا ہیروں کا ایک ہار چوری ہو گیا جس کی قیمت 5ہزار درہم (تقریباً 1لاکھ 43ہزارروپے) تھی۔

تلاش بسیار کے باوجود خاتون کو اس کا ہار نہ ملا۔ پھر ایک روز اس نے فیس بک پر اپنی فلپائنی ملازمہ کی تصویر دیکھی جس میں اس نے وہ ہار پہن رکھا تھا، جس پر امریکی خاتون نے پولیس کو رپورٹ کر دی اور اسے گرفتار کر لیا گیا۔

پراسیکیوٹرز نے عدالت میں بتایا کہ امریکی خاتون کا صرف ہار ہی نہیں دیگر کئی زیورات بھی چوری ہوئے تھے جن کی مجموعی مالیت 10ہزار درہم (تقریباً 2لاکھ 87ہزار روپے) سے زائد  بنتی ہے۔ فلپائنی خاتون کے خلاف مقدمہ جاری ہے

جس کا فیصلہ 16اکتوبر کو سنایا جائے گا۔ دوسری جانب ماہرین علم نجوم کے مطابق کسی بھی شخص کی پیدائش کا مہینہ اس کی زندگی کے حالات، مزاج اور قسمت وغیرہ پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتا ہے۔

اب ماہرین نے شادی کے حوالے سے ستاروں کے چلن کے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا ہے اور بتا دیا ہے کہ کون کون سے ستاروں کے حامل مرد و خواتین کو کسی بھی طور شادی نہیں کرنی چاہیے ورنہ انجام طلاق کی صورت میں ہو گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوریا مقبول جان کی ایک چشم کشا تحریر

باپ اگر دنیا سے چلا جائے تو سگے رشتے دار بھی ساتھ نہیں دیتے ۔۔ بیٹیوں کی زندگی میں باپ سے بڑھ کر کوئی نہیں، کچھ ایسی تلخ باتیں جو معاشرے میں عام ہیں