in

لیاقت علی خان سے لیکر ناصر الملک تک وزرائے اعظم نے مل کر جتنا قرضہ لیا اس کا 80فیصد عمران خان نے چار سالوں میں لیا، مفتاح اسماعیل

لیاقت علی خان سے لیکر ناصر الملک تک وزرائے اعظم نے مل کر جتنا قرضہ لیا اس کا 80فیصد عمران خان نے چار سالوں میں لیا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے

کہ لیاقت علی خان سے لے کر ناصر الملک تک جتنے وزرائے اعظم گزرے ہیں انہوں نے مل کر جتنا قرضہ لیا

اس کا 80فیصد عمران خان نے چار سالوں میں لیا۔ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہاکہ اس سال بجٹ میں 4900 ارب روپے کا خسارہ ہے،

عمران خان نے ملکی تاریخ کے 4 بڑے خسارے کئے ہیں،لیاقت علی خان سے لے کر ناصر الملک تک جتنے وزرائے اعظم گزرے ہیں

انہوں نے مل کر جتنا قرضہ لیا اس کا 80 فیصد عمران خان نے چار سالوں میں لیا۔

ہمیں جاری مالی سال میں 3950 ارب روپے کے قرضوں کی ادائیگی کرنی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اعصاب کو بے انتہا مضبوط بنانے والی ایک ایسی۔۔

’’ معاملات طے ہوگئے‘‘ انتخابات کب ہونگے؟ سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا تہلکہ خیز انکشاف