in

اعصاب کو بے انتہا مضبوط بنانے والی ایک ایسی۔۔

اعصاب کو بے انتہا مضبوط بنانے والی ایک ایسی۔۔

نبی کریم حضرت محمد مصطفی ﷺ کھانے میں کھجور اور سبزیوں میں کدو کو بے حد پسند فرمایا کرتے تھے۔ حضرت عا ئشہؓ سے روایت ہے کہ حضورؐ کدو

کے موسم میں کدو کی ترکاری کھانے میں بے حد پسند فرماتے تھے۔ یہ ترکاری خشکی کو دور کرنے والی ہے ۔چوتھی صدی ہجری کے طبی محققین جن میں بوعلی سینا ، کے بہنے کو بند کر دیتا ہے

۔یہ سالن بہت سی بیماریوں میں میں قوت بخش ثابت ہوتا ہے مثال کے طور اعصابی توانائی کا مظاہرہ کرنے والے احباب کے لیے نادر شے ہے موسم گرما میں اکثر بچوں کی آنکھیں دْکھنے پر آ جا تی ہیں ،بخار چڑھ جاتا ہے ،

چڑچڑاہٹ پیدا ہو جاتی ہے ایسی حالت سے بچنے کے لیے حفظ ما تقدم کے طور پر کدو کا چھلکا حاصل کر کے بچوں کے تالو پر گدی بنا کر رکھیں بعد میں اٹھا دیں چند دن یہ عمل کرنے سے بچے گرمی میں ہر قسم کے ہنگامی

اور وبائی امراض سے محفوظ رہتے ہیں کدو کی ڈنڈی داڑہ کے نیچے رکھ کر چبائیںاگر وہ قدرے مٹھاس لیے ہوئے ہو تو کدو نہایت لذیذ ہوگا ،پھیکی ہونے کی صورت میں کدو قدرے مزیدار اور اگر کڑوی ہو تو کدو کڑوا ہو گا۔ کڑوا کدو پیٹ میں ہوا بھر جانے کی حالت میں ڈراپس کا زبردست علاج ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نبی پاکﷺ اس وقت تک نہیں سوتے تھے جب تک قرآن مجید کی ان سورتوں کی تلاوت نہ فرما لیں

لیاقت علی خان سے لیکر ناصر الملک تک وزرائے اعظم نے مل کر جتنا قرضہ لیا اس کا 80فیصد عمران خان نے چار سالوں میں لیا، مفتاح اسماعیل