in

مجھے بس اور موٹر سائیکل چلانی بھی آتی ہے۔۔ عمران خان کو ساتھ بٹھا کر گاڑی چلانے والی ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتائے چند دلچسپ سچ جو شاید ہی آپ کو معلوم ہوں

مجھے بس اور موٹر سائیکل چلانی بھی آتی ہے۔۔ عمران خان کو ساتھ بٹھا کر گاڑی چلانے والی ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتائے چند دلچسپ سچ جو شاید ہی آپ کو معلوم ہوں

“مجھے موٹر سائیکل چلانا بھی آتی ہے ۔ گلگت بلتستان کی پتھریلی سڑکوں پر گاڑی خود چلا کر جاتی رہی ہوں۔ جب میں جنرل سیکریٹری تھی تو عمران خان کو بھی ڈرائیو کرکے لے جاتی تھی۔ خان صاحب کو میری گاڑی چلانے کی صلاحیت پر کافی اعتماد ہے۔ ہر چلنے والی چیز مجھے چلانی آتی ہے اور میں چلا چکی ہوں چاہے وہ بس ہو یا ٹرک“

یاسمین راشد کی دلچسپ گفتگو

یہ کہنا ہے پاکستان کی ممتاز سیاست دان یاسمین راشد کا جنھوں نے کل رات دنیا نیوز کے پروگرام مذاق رات میں شرکت کی۔ جہاں یاسمین راشد نے کچھ سیاسی گفتگو کی وہیں ہلکے پھلکے مذاق سے محفل کو بھی خوبصورت بنا دیا۔

16 سال کی عمر سے جلسے کررہی ہوں

گزشتہ دنوں ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے اور حکومت کے اسے روکنے کے اقدام پر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ انھوں نے ساری زندگی غلط کے آگے آواز اٹھائی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ 16 سال کی

عمر سے جلسے کررہی ہیں اور اس سال ستمبر میں 72 سال کی ہوجائیں گی اس لئے انھیں کسی کے ڈرانے دھمکانے کا خوف نہیں ہوتا نہ ہی وہ ان چیزوں سے ڈر کر حق کے لئے آواز اٹھانا چھوڑ سکتی ہیں۔

پولیس والوں کو معاف کرچکی

یاسمین راشد نے یہ بھی کہا کہ اگر وہ 72 سال کی عمر میں بھی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ ایک سچے اور مخلص انسان ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے یہ بھی کہا

کہ جن پولیس والوں نے ان کا راستہ روکا وہ بے قصور ہیں اور ان سے یاسمین راشد کو ہمدردی ہے کیوں کہ وہ اپنی ڈیوٹی کرنے پر مجبور تھے۔ وہ سب کو دل سے معاف کر چکی

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ذکر ملتان کے اس فقیر کا جو انگلش بول کر بھیک مانگا کرتا تھا ، ایک روز اسے وطن کی محبت کا بخار چڑھا اور 10 ہزار روپے ڈیم فنڈ میں جمع کروا دیے ، اسکے بعد اسکے ساتھ کیا ہوا ؟ دلچسپ تحریر

چھبیس مئی کی رات ایک بجے سے صبح 8 بجے تک 7 گھنٹوں کے دوران کے عمران خان نے کیا دیکھا؟؟