in

بائیڈن کی چھٹی۔۔امریکہ کا اگلاصدر مسلمان ہوگا۔۔یہ کون ہے؟ اہم اعلان کر دیا گیا

بائیڈن کی چھٹی۔۔امریکہ کا اگلاصدر مسلمان ہوگا۔۔یہ کون ہے؟ اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ پاکستان میں اس وقت امریکی مداخلت کا بڑا شور مچا ہوا ہے تحریک انصاف کی حکومت ختم ہو چکی ہے

جب کہ شہباز شریف نئے وزیر اعظم منتخب ہو چکے ہیں۔امریکی صر جوبائیڈن نے وزیر اعظم عمران خاں کو فون بھی نہ کیا تھا جس پر طرح طرح کی باتیں کی جا رہی ہیں۔

جبکہ امریکی شہر ہیوسٹن کے میئر سلوسٹر ٹرنر کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب ہم امریکا کا مسلمان صدر بھی دیکھیں گے۔ہیوسٹن کے میئر سلوسٹر ٹرنر کی میزبانی میں اس سال بھی امریکا کے سب سے بڑے افطار ڈنر کاانعقاد شاندار طریقے سے کیا گیا۔

بے یو سٹی ایونٹ سینڑ میں منعقد ہونے والے ہیوسٹن افطار ڈنر میں رکن کانگریس ایل گرین، منتخب نمائندوں اور غیر ملکی سفارت کاروں سمیت 2 ہزارافراد نے شرکت کی۔‎افطار ڈنرکے موقع پر میئر ہیوسٹن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا پاکستان خصوصاً کراچی کا دورہ زیر غور ہے، متعدد پاکستانی رہنما

اور کاروباری شخصیات ان کے ہمراہ کراچی دورے پر جانے کے خواہشمند ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکا کا کوئی بھی شہر اس وقت تک عظیم شہر نہیں قرار دیا جاسکتا جب تک کی وہاں کسی نہ کسی سطح پر مسلمانوں کی نمائندگی نہ ہو، مسلمان امریکی معاشرے کا کلیدی حصہ ہیں، وہ وقت دور نہیں

جب ہم امریکا کا مسلمان صدر بھی دیکھیں گے۔‎افطار ڈنر کے موقع پر رکن کانگریس ایل گرین نے افطار کی انتظامی کمیٹی کو تعریفی شیلڈ پیش کی، اس موقع پر انہوں نے امریکی مسلمانوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تحریک انصاف نے بڑا قدم اُٹھانے کا فیصلہ کر لیا

سلطان محمود غزنوی نے ایک بار ایک انتہائی مہنگی لنگڑی چکور خرید کر اسے فوراً ہی ذبح کیوں کر دیا تھا