in

قانون کی بالادستی اور انصاف کا بول بالا :

قانون کی بالادستی اور انصاف کا بول بالا :

پیرس (ویب ڈیسک) فرانس کے سابق صدر نکولا سارکوزی کو اپنی انتخابی مہم کے لیے غیر قانونی فنڈنگ کے جرم میں ایک برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔فرانسیسی دفتر استغاثہ کے مطابق 2012ء کے انتخابی مہم میں 4 کروڑ یورو خرچ کیے گئے، یہ رقم اس سے دو گُنا ہے جتنی قانونی طور پر خرچ کرنے کی اجازت ہے۔فردجرم ہونے کے بعد یہ بات بھی سامنے آئی کہ سابق فرانسیسی صدر نے اپنی الیکشن کمپین میں کچھ ایسی کمپنیز کا بھی غیر قانونی استعمال کیا جس کے ذریعے اپنے اخراجات کو چھپانے کی کوشش کی گئی ۔فرانسیسی صدر کو سزا سنانے کے بعد عدالت کی طرف سے

انہیں سہولت دیتے ہوئے کہا کہ وہ یہ سزا گھر پر قیدرہ کر بھی گزار سکتے ہیں ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمر شریف نے موت سے قبل کیا کہا تھا ؟سب کو ہنسانے والے کی آخری گفتگو نےآج سب کو رولا دیا

طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان کےمایہ ناز اداکار و گلوکار سبزیاں،گوشت اور دودھ بیچنے پر مجبورہو گئے