in

اداکارہ فضا علی اُداس ، گھر میں صف ماتم بچھ گئی

اداکارہ فضا علی اُداس ، گھر میں صف ماتم بچھ گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری معروف ماڈل و اداکارہ فضا علی

گھر صف ماتم بچھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی بہن کے انتقال کی خبر مداحوں کو دیتے ہوئے کہا کہ میری آپی مجھے اور فریال کو چھوڑ کر اس دنیا سے چلی گئیں انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے ۔اس کے ساتھ انہوں نے ایک یادگار

ویڈو بھی شیئر کی ہے جس میں اداکارہ فضا کی بہن جُھولے جھول رہی ہیں اور فریال اپنی بڑی خالہ کو جُھولا جُھلا رہی ہے۔ویڈیو میں ان کی بہن اپنے بچپن کے بار ے میں بتا رہی ہیں کہ انہوں نے اپنے 8 بہن بھائیوں کو بڑا کیا ہے ،وہ بھی انہیں اسی طرح بچپن میں جُھولا جُھلاتی تھی۔ واضح رہے کہ اداکارہ نے یہ ویڈیو گزشتہ ماہ اپنی بڑی بہن کیلئے دعا کی اپیل کے ساتھ شیئر کی تھی ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میں مسجد میں بیٹھا رہتا ہوں کیونکہ ۔۔ انور اقبال مرحوم کی 4 بیٹیاں کون ہیں اور کیا کرتی ہیں؟ اداکار کی زندگی کے چند ایسے سچ جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

ہر10میں سے7پاکستانی رشوت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ گیلپ سروے میں حیرت انگیز انکشاف