فیصل آباد کا بھکاری کتنے کروڑ روپے کا مالک نکلا،حیران کن تفصیلات
فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ چک نمبر 103گ ب کا بھکاری مظفر حسین 3کروڑ کا مالک نکلا۔ مظفر حسین نے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں رٹ پٹیشن دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا۔
خریدے ہوئے پلاٹ کی رقم دینے جا رہا تھا کہ پولیس نے 7لاکھ چھین کر آپس
لئے۔یہ بھکاری ہے اس کے پاس سات لاکھ کہاں سے آئے، بھکاری نے عدالت میں 3 کروڑ روپے کے اکاؤنٹ نجی بنک میں شو کروا کر سب کو حیران کردیا
۔25 سال سے بھیک مانگ کر رقم بنک میں جمع کرواتا ہوں،عدالت نے بھکاری کے 7لاکھ ہڑپ کرنے پر تھانہ سٹی جڑانوالہ کے تھانیدار سمیت دیگر ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا