in

پی ٹی آئی کے امر بالمعروف جلسے میں شرکاء کی تعداد کتنی ہے؟ بڑا دعویٰ

پی ٹی آئی کے امر بالمعروف جلسے میں شرکاء کی تعداد کتنی ہے؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف

کی جانب سے اسلام آباد میں بڑا سیاسی پاور شو کیا جا رہا ہے جس کے بارے میں پی ٹی آئی کے حامیوں کا دعویٰ ہے کہ یہ لاکھوں لوگوں کا ٹھاٹھیں

مارتا سمندر ہے تاہم اس حوالے سے سینئر صحافی و اینکر پرسن طلعت حسین نے ایسا دعویٰ کیا ہے جو پی ٹی آئی کے دعووں کی نفی کرتا ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں طلعت حسین نے انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کے امر بالمعروف جلسے کے شرکاء کی تعداد 40 ہزار ہے۔

اس میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو جلسہ گاہ سے باہر سڑکوں اور گاڑیوں میں موجودہیں۔

خیال رہے کہ اس جلسے سے پہلے تحریک انصاف کے رہنماؤں  نے اعلان کیا تھا کہ وہ اسلام آباد میں 10لاکھ لوگوں کو اکٹھا کریں گے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

” ذوالفقار علی بھٹو کو اسی طرح کے حالات بنا کر پھانسی دی گئی جیسے میرے خلاف بنائے گئے ہیں” عمران خان نے دوٹوک پیغام دے دیا

’’ کامران خان کو کون بتاتا ہے‘‘ وزیر اعظم کے بیان کے بعد کامران خان خود میدان میں آگئے، بڑی بات کہہ دی