in

کیا اب یہ تباہی بھی پوری دنیا میں پھیل جائے گی؟ ناقابل یقین خبر آگئی

کیا اب یہ تباہی بھی پوری دنیا میں پھیل جائے گی؟ ناقابل یقین خبر آگئی

کیا اب یہ تباہی بھی پوری دنیا میں پھیل جائے گی؟ ناقابل یقین خبر آگئی

سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں آج کل

چوہوں نے تباہی مچا رکھی ہے، ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے شہری گھروں اور فصلوں میں دندناتے چوہوں سے سخت پریشان ہیں، یہ چوہے فصلوں

کو اس قدر نقصان پہنچا رہے ہیں کہ اگر آسٹریلوی حکومت نے جلد از جلد اس مسئلے کا حل تلاش نہ کیا تو ملک میں شدید غذائی قلت

پیدا ہو سکتی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چوہوں کی اس تباہی کی وجہ سے ابھی تک آسٹریلیا کے کسانوں کا ہزاروں ڈالر ز کا نقصان ہو چکا ہے جیسا کہ ایک آسٹریلوی کسان کی چوہے

خشک گھاس اور تیار فصل کھا چکے ہیں اور اس طرح اس کسان کا ابھی تک 61 ہزار ڈالرز کا نقصان ہو چکا ہے یہ رقم پاکستانی روپوں میں 94 لاکھ 68 ہزار 3 سو 88 روپے بنتی ہے۔اس معاملے پر آسٹریلیا کے وزیر زراعت نے کہا کہ ہمیں موسم بہار تک چوہوں کی اس کثیر تعداد کو کم کرنا ہو گا ورنہ ملک کی شہری اور دیہی آبادی میں خوراک کی شدید قلت پیدا ہو جائے گی، ساتھ ہی ساتھ انہوں نے یہ بھی واضح کر ڈالا کہ ہمیں خطرہ ہے کہ چوہوں کی کثیر تعداد گندم، جو اور کینولا کی فصلوں کو کھا جائیں گے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرگودھا میں ’بوٹیاں کم دینے پر‘ پولیس کا شادی والے گھر پر چھاپہ

یوکرین، ہاتھ پر فون نمبر لکھ کر تنہا دوسرے ملک جانیوالا بچہ خاندان سے مل گیا