in

ایک 16 سالہ لڑکی حا ملہ ہو گئی لیکن ماں بے خبر ، جب پتا چلا تو اس کا ذمہ دار کونسا قریبی رشتہ تھا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جسے جان کر ہر کوئی اپنے کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہو جائے گا تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں 12 سالہ بچے نے اپنی ہی سگی 16 سالہ بہن کو حا ملہ کر دیا۔

پولیس نے بچے کو حفاظتی تحویل میں لیتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لڑکی کی ماں لوگوں کے گھر وں میں کام کرکے اپنا گزر بسر کرتی تھی اور اس کی بیٹی بھی اس کا ہاتھ بٹاتی تھی ، یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب لڑکی گھر میں کام کر نے گئی تو اس کی مالکن نے لڑکی کے بڑھے ہوئے پیٹ کو دیکھ کر سوالات کیے اور پتا چلا کہ وہ تو ماں بننے والی  ہے ۔لڑکی نے اسے بتایا کہ چند ماہ قبل اس کے 12 سالہ بھائی نے دو مرتبہ اس سے تعلق قائم کیا تھا ، جس کے بعد مالکن نے پولیس اور بچوں کے خصوصی ادارے کے اہلکاروں کو طلب کیا اور معاملے سے آگاہ کیا ۔ سب انسپکٹر اوشا کشواہا نے بتایا کہ لڑکی پانچ بہن بھائیوں میں دوسرے نمبر پر ہے جبکہ 12 سالہ بچہ تیسرے نمبر پر ہے ، لڑکی نے ساتویں جماعت تک تعلیم حاصل کی ہے جبکہ لڑکا تین جماعتیں ہی پڑھا ہے ، دونوں ہی معاملے کی سنگینی سے لاعلم تھے ۔لڑکی نے اپنی والدہ سے اس واقعہ کا ذکر کیا تھا لیکن ماں نے اس پر کوئی کان نہ دھرے اور بات کو دبا دیا ۔اہل خانہ یہی سمجھتے رہے کہ لڑکی کے پیٹ میں کوئی انفیکشن ہو گیا ہے اور انہیں احساس ہی نہیں ہوا کہ یہ سب کچھ ہو چکا ہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وہ وقت جب یزیدی لشکرنے حضرت امام حسین کے لشکرسے اونٹ لیکرذبح کیا

دو، چار چھ نہ آٹھ۔۔۔۔ اس بار عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی سرکاری ملازمین کی تو موجیں لگ گئی