in

دو، چار چھ نہ آٹھ۔۔۔۔ اس بار عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی سرکاری ملازمین کی تو موجیں لگ گئی

دو، چار چھ نہ آٹھ۔۔۔۔ اس بار عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی سرکاری ملازمین کی تو موجیں لگ گئی, کراچی(نیوز ڈیسک) اس مرتبہ عید پر طویل 9تعطیلات کے ملنے کا امکان ہے جس سے سرکاری ملازمین بھرپور مزے کریں گے ، سرکاری ملازمت والوں کو ایک ہفتے سے زائد کی تعطیلات کرنے کا موقع ملے گا،

تفصیلات کے مطابق اس مرتبہ عید الاضحی پر سرکاری ملازمین 9روز کی تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔اطلاعات اور کیلنڈر کے مطابق سرکاری ملازمین 17جولائی بروز ہفتہ سے تعطیل پر چلے جائیں گے ، تعطیلات سے زیادہ مزے وہ کریں گے ،جن کے گھر کراچی سے ہاہر ہیں وہ اپنی فیملی کے ساتھ مکمل ایک ہفتہ گزاریں گے ، سندھ کے دیگر
شہروں میں رہنے والے اپنے آبائی علاقوں کی جانب

ہفتہ 17 جولائی سے روانہ ہو جائیں گے۔یوں 17 جولائی ہفتہ کو ہفتہ وار تعطیل سے تعطیلات کا آغاز ہو جائے گا، 18 جولائی کو اتوار کی چھٹی جبکہ 20 جولائی کو حج کی چھٹی ہونے کا امکان ہے۔اس کے بعد 21، 22 اور 23 جولائی کو عید کی چھٹیاں جبکہ 24 اور 25 جولائی کو ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں ہونگی اس طرح شہریوں کو 17 جولائی سے 25 جولائی تک عید کی 9 تعطیلات مل جائیں گی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک 16 سالہ لڑکی حا ملہ ہو گئی لیکن ماں بے خبر ، جب پتا چلا تو اس کا ذمہ دار کونسا قریبی رشتہ تھا؟

گجرات سے شرمناک خبر۔۔۔!!! شوہر نے نئی نویلی دُلہن کی نازیبا ویڈیوز بنا لیں ، غیر اخلاقی ویڈیوز کے بعد مجرم اپنی اہلیہ سے کیا مطالبہ کرتا رہا؟ جس کو پتہ چلا وہ سر پکڑ کر بیٹھ گیا