عمران خان کا ‘‘امریکہ کی غلامی نہ کرنے ’’ کا بیان!!! وائٹ ہاؤس سے بڑی خبر آگئی
عمران خان کا ‘‘امریکہ کی غلامی نہ کرنے ’’ کا بیان!!! وائٹ ہاؤس سے بڑی خبر آگئی
واشنگٹن (ویب ڈیسک) وائٹ ہاؤس میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران صحافی نے ترجمان
جین ساکی سے عمران خان کے امریکی سے متعلق بیان پر سوال کیا تو جین ساکی نے جواب دیتے ہوئے تبصرے سے گریز کیا اور صرف اتنا کہا
کہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، آئندہ بھی سفارتی ذرائع سے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو
جاری رکھیں گے۔صحافی نے جین ساکی سے یہ بھی سوال کیا صدر جوبائیڈن
وزیراعظم عمران خان کی ٹیلی فون کال کی درخواست کیوں نہیں لے رہے ؟
ترجمان وائٹ ہاؤس نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس فون کال کی درخواست کے حوالے سے تفصیلات موجود نہیں ہیں۔