لیگی کارکنان تیاریاں پکڑ لیں ؟ نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق ن لیگ نے بڑی خبر بریک کر دی
لیگی کارکنان تیاریاں پکڑ لیں ؟ نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق ن لیگ نے بڑی خبر بریک کر دی
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہےکہ قوم نواز شریف کو آئندہ
چند دنوں میں پاکستان میں دیکھےگی۔ جیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے
اپنا مقدمہ اللہ کی عدالت پر چھوڑا تھا، آج اللہ کا انصاف ہوتا دیکھیں، اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔انہوں نے کہا کہ آج شیخ رشید گورنر راج لگانے کی باتیں کر رہے ہیں، اب یہ وقت
بھی ان کے ہاتھ سے نکل گیا ہے، گورنرراج ، اسمبلیاں توڑنا اور صدارتی نظام کی باتیں ماضی کے قصے ہوگئے ہیں۔